تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْد باد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد باد کے معانیدیکھیے
گَرْد باد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکَڑ، ہوا جس میں گرد وغبار ملا ہو
شعر
اے گرد باد لوٹ کے آنا ہے پھر مجھے
رکھنا مرے سفر کی اذیت سنبھال کر
مر گیا آوارہ ہو کر میں تو جیسے گرد باد
پر جسے یہ واقعہ پہنچا اسے وحشت ہوئی
رہ گزر خیال میں دوش بدوش تھے جو لوگ
وقت کی گرد باد میں جانے کہاں بکھر گئے
English meaning of gard-baad
Noun, Masculine
- tornado, dust storm
- whirlwind, dust storm
गर्द-बाद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْد باد)
گَرْد باد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔