تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْد آلُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد آلُود کے معانیدیکھیے
گَرْد آلُود کے اردو معانی
صفت
- خاک میں ملا ہوا، دھول ملا ہوا، غبار آلود
- ۔(ف) صفت غبار آلودہ
- جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .
شعر
سیل غم سے بھی صاف ہو نہ سکے
گرد آلود ملگجے چہرے
اتنی جلدی تو بدلتے نہیں ہوں گے چہرے
گرد آلود ہے آئینے کو دھویا جائے
ہے نسیم بہار گرد آلود
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
English meaning of gard-aaluud
Adjective
- covered (or soiled) with dust, dusty, encumbered with riches or worldly cares
- dusty, covered with dust
गर्द-आलूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धूलि में अटा हुआ, धूलि-धूसर, धूल मिला हुआ, धूल्याक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْد آلُود)
گَرْد آلُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔