تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْبھ وَتی" کے متعقلہ نتائج

وَطی

جنسی فعل، ہم بستری، مباشرت، جماع

وَتی

وت (رک) کی تانیث ، جیسی ، والی (بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : دھن وتی ، روپ وتی) ۔

وَطی بالشُّبہَہ

(فقہ) مباشرت جو اپنی منکوحہ کے شبہے میں کسی غیر منکوحہ سے کی جائے ، اس پر حد جاری نہیں ہوتی ۔

وَطی خِلافِ وَضْعِ فِطری

جانوروں سے مجامعت ۔

وَتِیرَہ

رواج، روایت، وضع، انداز، عادت، طور طریقہ، روش

وَطِیبُ البَہائِم

(لفظاً) جانوروں کے ساتھ جنسی فعل ۔

وَتِیرَہ باندْھنا

معمول بنانا ، روش اختیار کرنا ، عادت بنا لینا ۔

وَطی کَرنا

مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، صحبت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔

وَتِیرَہ پَکَڑنا

روش اختیار کرنا، عادت یا معمول بنالینا

وَطِیرا ہونا

عادت ہونا ، روش ہونا (رک : وتیرہ ہونا) ۔

وَتِیرَہ ہونا

دستور ہونا، رواج ہونا، عادت بن جانا

وَطِیرَہ ہونا

عادت ہونا ، روش ہونا (رک : وتیرہ ہونا) ۔

وَتِیرَہ بَننا

وتیرہ بنا لینا (رک) کا لازم ، عادت بن جانا ۔

وَتِیرَہ بَنانا

وَطِیرَہ بَن جانا

عادت ہونا ، روش جانا (رک : وتیرہ بننا) ۔

وَطِیرا بَن جانا

عادت ہونا ، روش جانا (رک : وتیرہ بننا) ۔

وَطِیرَہ بَنا لینا

عادت بنا لینا (رک : وتیرہ بنا لینا) ۔

وَطِیرا بَنا لینا

عادت بنا لینا (رک : وتیرہ بنا لینا) ۔

وَتِیرَہ بَنا لینا

عادت بنا لینا ، رسم بنا لینا ، طریقہ اختیار کر لینا ۔

مرگ وتی

ایک عورت جس کی اولاد سے ریچھ ہیں

رُوپ وَتی

خوبصورت عورت، حسینہ

جوبَن وَتی

گَرْبھ وَتی

وہ عورت جو پیٹ سے ہو، وہ عورت جس کے بچے دانی میں بچہ ہو، حاملہ

داد وَتی باپْ وَتی

وہ جائیداد، دولت یا عزت جو کسی کو آباؤ اجداد سے ورثے میں ملے، ورثہ

رینوْتی

ایک قسم کا درخت نیز اس کا خوشبودار پُھول.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْبھ وَتی کے معانیدیکھیے

گَرْبھ وَتی

garbh-vatiiगर्भ-वती

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

مادہ: گَرْبھ

گَرْبھ وَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جو پیٹ سے ہو، وہ عورت جس کے بچے دانی میں بچہ ہو، حاملہ

English meaning of garbh-vatii

Noun, Feminine

  • pregnant

गर्भ-वती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्री जिसके गर्भ या पेट में बच्चा हो, गर्भवाली, गर्भिणी, हामिला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْبھ وَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْبھ وَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone