تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنِت" کے متعقلہ نتائج

گَنِت کَر

ہیئت داں ، حساب دان ،ریاضی دان ؛ مہنوس ، منجّم ، جوتشی ، اختر شناس

گَنِت کار

ہیئت داں ، حساب دان ،ریاضی دان ؛ مہنوس ، منجّم ، جوتشی ، اختر شناس

گَنِت وِدّیا

رک : گنت بدیا.

گَنِت بِدِّیا

علم ریاضی ، علم ہندسہ ، علمِ اعداد

گَنِت کَرنا

گنتی کرنا ، شمار کرنا.

گِنْتی ہونا

گنتی کرنا کا لازم، شمار ہونا، گنا جانا، شامل ہونا

گِنتی کیا ہے

۔بے شمار ہیں۔ ؎

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

گِنْتی میں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، شمار قطار میں ہونا ، لحاظ کے لائق ہونا ، کسی قابل ہونا.

گنتی کے

تھوڑے سے، چند، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں

گِنْتی کی

چند ، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں.

گِنتی لینا

حاضری لینا، موجودات لینا

گنتی کے دن

زندگی کے چند دن

گِنْتی کَرْنا

شمار کرنا، گننا، تعداد معلوم کرنا

گُنْتِیس

رک : اُنتیس

گِنْتی گِنْنا

شمار کرنا ، حساب کرنا.

گُنتھوانا

گونتھنا کا لازم، اصل میں نون ہے، لیکن اب بول چال میں گتھوانا ہے

گِنْتارا

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں

گِنْتی میں آنا

شمار ہونا ، گنا جانا ، شمار و قطار میں آنا یو ہونا.

گِنْتی گِنانا

برائے نام شمار کرانا، برائے نام اضافہ کرانا، خانہ پُری کرانا، نمائشی خانہ پُری کرکے دکھانا

گِنْتی گِنْوانا

بلاجواز شمار میں آنا ، یونہی شمار میں لانا یا آنا ، خانہ پُری کے لیے شمار میں آنا.

گِنتی میں لانا

care for

گَنْتھالَم

(موسیقی) طبلے کی قسم کا ایک دکھنی باجا

گِنْتی میں پَڑْنا

قریب المرگ ہونا

گُن تَرَنگ

(موسیقی) ماہر سازندہ ، ماہر بجانے والا.

گِنْ تارا

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں

ریکھا گَنِت

تحریر ، اقلیدس.

اَنْ گِنَتْ

بے شمار، لاتعداد، بے اندازہ

بے گِنَت

ان گنت، بے شمار

اِنَت گِنَت

گنتی کے چند، محدود تعداد میں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنِت کے معانیدیکھیے

گَنِت

ganitगनित

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَنِت کے اردو معانی

  • حساب، شمار، عدد، ہندسہ، گنتی
  • گنا ہوا، شمار کیا ہوا

Urdu meaning of ganit

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab, shumaar, adad, hindsaa, gintii
  • ginaa hu.a, shumaar kyaa hu.a

English meaning of ganit

  • the science of calculation, mathematics

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنِت کَر

ہیئت داں ، حساب دان ،ریاضی دان ؛ مہنوس ، منجّم ، جوتشی ، اختر شناس

گَنِت کار

ہیئت داں ، حساب دان ،ریاضی دان ؛ مہنوس ، منجّم ، جوتشی ، اختر شناس

گَنِت وِدّیا

رک : گنت بدیا.

گَنِت بِدِّیا

علم ریاضی ، علم ہندسہ ، علمِ اعداد

گَنِت کَرنا

گنتی کرنا ، شمار کرنا.

گِنْتی ہونا

گنتی کرنا کا لازم، شمار ہونا، گنا جانا، شامل ہونا

گِنتی کیا ہے

۔بے شمار ہیں۔ ؎

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

گِنْتی میں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، شمار قطار میں ہونا ، لحاظ کے لائق ہونا ، کسی قابل ہونا.

گنتی کے

تھوڑے سے، چند، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں

گِنْتی کی

چند ، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں.

گِنتی لینا

حاضری لینا، موجودات لینا

گنتی کے دن

زندگی کے چند دن

گِنْتی کَرْنا

شمار کرنا، گننا، تعداد معلوم کرنا

گُنْتِیس

رک : اُنتیس

گِنْتی گِنْنا

شمار کرنا ، حساب کرنا.

گُنتھوانا

گونتھنا کا لازم، اصل میں نون ہے، لیکن اب بول چال میں گتھوانا ہے

گِنْتارا

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں

گِنْتی میں آنا

شمار ہونا ، گنا جانا ، شمار و قطار میں آنا یو ہونا.

گِنْتی گِنانا

برائے نام شمار کرانا، برائے نام اضافہ کرانا، خانہ پُری کرانا، نمائشی خانہ پُری کرکے دکھانا

گِنْتی گِنْوانا

بلاجواز شمار میں آنا ، یونہی شمار میں لانا یا آنا ، خانہ پُری کے لیے شمار میں آنا.

گِنتی میں لانا

care for

گَنْتھالَم

(موسیقی) طبلے کی قسم کا ایک دکھنی باجا

گِنْتی میں پَڑْنا

قریب المرگ ہونا

گُن تَرَنگ

(موسیقی) ماہر سازندہ ، ماہر بجانے والا.

گِنْ تارا

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں

ریکھا گَنِت

تحریر ، اقلیدس.

اَنْ گِنَتْ

بے شمار، لاتعداد، بے اندازہ

بے گِنَت

ان گنت، بے شمار

اِنَت گِنَت

گنتی کے چند، محدود تعداد میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone