تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گندھک" کے متعقلہ نتائج

گندھک

ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے

گندھک کا عطر

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا چَشْمَہ

ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں .

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

گندھک کا تیل

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھکی

گندھک سے متعلق یا تعلق رکھنے والا

بَھدْر گَنْدِھک

سرو Cyperus rotundus ؛ ایک بیل Asclepias pseudosarsa .

آنوْلا سار گَنْدَھک

(علم الادویہ) صاف کی ہوئی گندھک، جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گندھک کے معانیدیکھیے

گندھک

gandhakगन्धक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گندھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے

Urdu meaning of gandhak

  • Roman
  • Urdu

  • ek halkaa piila Thos ansar, jo dhaat nahii.n hai aur aasaanii se jalne lagtaa hai, jalte vaqt niilguu.n shole tez huu.n, jis se ghuTan paida ho, Khaarij kartaa hai ye tezaab aur baaruud banaane ke kaam aataa hai, davaa ke taur par Khusuusan jaldii amraaz me.n bahut kaam aataa hai

English meaning of gandhak

Noun, Feminine

गन्धक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीले रंग का और कुछ तीव्र गंध वाला एक प्रसिद्ध ज्वलनशील पदार्थ जिसका प्रयोग रसायन और वैद्यक में होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گندھک

ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے

گندھک کا عطر

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا چَشْمَہ

ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں .

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

گندھک کا تیل

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھکی

گندھک سے متعلق یا تعلق رکھنے والا

بَھدْر گَنْدِھک

سرو Cyperus rotundus ؛ ایک بیل Asclepias pseudosarsa .

آنوْلا سار گَنْدَھک

(علم الادویہ) صاف کی ہوئی گندھک، جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گندھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گندھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone