تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَگی" کے متعقلہ نتائج

کَثافَت

میلا پن، نجاست، گندگی، غلاظت

کَثافَتِ نَوعی

(سائنس) دھات کا وہ وزن جس کا مقابلہ اس کے ہم مقدار پانی کے وزن سےکیا جائے.

کَثافَت پَیما

وہ آلہ، جس سے مادّہ کی اس مقدار کا پتہ چلایا جا سکے، جو جسم کے حجم کی اکائی میں موجود ہو، غلاظت کی مقدار کا پتہ لگانے والا آلہ

کَثافَتِ اِضافی

(سائنس) ایک نسبت جو ظاہر کرتی ہے کہ کوئی چیز پانی کے مقابلے میں کتنے گُنا بھاری ہے ، کسی چیز کی کثافت کو جو نسبت پانی کی کثافت سے ہوتی ہے اُسے کثافت اضافی کہا جاتا ہے ، وزن مخصوص.

ہَوا کی کَثافَت

ہوا کا بھاری پن ؛ (مجازاً) ماحول کی ناگواری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَگی کے معانیدیکھیے

گَنْدَگی

gandagiiगंदगी

اصل: فارسی

وزن : 212

گَنْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بساند، بدبو، عفوفت
  • ناپاکی، میل کچیل، نجاست، غلاظت

شعر

English meaning of gandagii

Noun, Feminine

  • ordure, rubbish, filth, litter

गंदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्गंध, बदबू, सड़ाँध
  • नापाकी, मैल-कुचैल, अपवित्रता, गलीज़ या गंदे होने की अवस्था या भाव

گَنْدَگی کے مترادفات

گَنْدَگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone