تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

دَبِیز

موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ

دَبْز

موٹا، دبیز، دل والا، دل دار

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دو باز

نامہ بر کبوتر جو دراز قد اور لمبی چونْچ کے ہونے اور نامہ بری کے لیے سدھائے جاتے ہیں، رنگتوں کے لحاظ سے ان کے نام نلتے، ببرے اور دو بلکے مشہور ہیں

دَبی زُبان میں

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

دو بازَن

(مرغ بازی) ایسی مرغی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفَید ہوں اور باقی پَر کسی اور رن٘گ کے

دو بازُو

ایک کھیل کا نام ؛ ایک دہقانی اوزار ؛ ایک قسم کا عقاب

دو بازو برابر

ایک شکل جس کے مقابلہ کے پہلو برابر ہوں جیسے مستطیل

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

دائیں بازُو

دایاں ہاتھ ، دست راست ، ہم نوا ؛ (سیاسیات) قدامت پسند جسامت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَہ کے معانیدیکھیے

گَنْدَہ

gandaगंदा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ناپاک، نجس، پلید
  • موٹا بھدّا، دبیز (پتلا یا باریک کی ضد)
  • بدبودار، سڑا ہوا، غلیظ، گدلا، ناصاف
  • تنومند، فریہ (لاغر کی ضد)
  • بد، بُرا، بیہودہ

شعر

Urdu meaning of ganda

  • Roman
  • Urdu

  • naapaak, najis, paliid
  • moTaa bhaddaa, dubaiz (putlaa ya baariik kii zid
  • badbuudaar, sa.Daa hu.a, Galiiz, gadlaa, naasaaf
  • tanomand, firyaa (laagar kii zid
  • bad, buraa, behuuda

English meaning of ganda

Adjective

  • dirty, filthy
  • thick, dense, coarse, large, stout
  • rotten, stinking
  • indecent, obscene
  • impure, unclean

गंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपवित्र, नापाक, धूल, मिट्टी, मैल आदि से युक्त जैसे-गंदा कपड़ा, गंदा कमरा, बदबूदार, सड़ा हुआ, ग़लीज़, गदला, नासाफ़

گَنْدَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبِیز

موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ

دَبْز

موٹا، دبیز، دل والا، دل دار

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دو باز

نامہ بر کبوتر جو دراز قد اور لمبی چونْچ کے ہونے اور نامہ بری کے لیے سدھائے جاتے ہیں، رنگتوں کے لحاظ سے ان کے نام نلتے، ببرے اور دو بلکے مشہور ہیں

دَبی زُبان میں

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

دو بازَن

(مرغ بازی) ایسی مرغی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفَید ہوں اور باقی پَر کسی اور رن٘گ کے

دو بازُو

ایک کھیل کا نام ؛ ایک دہقانی اوزار ؛ ایک قسم کا عقاب

دو بازو برابر

ایک شکل جس کے مقابلہ کے پہلو برابر ہوں جیسے مستطیل

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

دائیں بازُو

دایاں ہاتھ ، دست راست ، ہم نوا ؛ (سیاسیات) قدامت پسند جسامت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone