تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَہ دَہَنی" کے متعقلہ نتائج

غَلِیظ

گاڑھا، غیرسیّال (دودھ وغیرہ)

غَلِیظَہ

غلیظ (رک) کی تانیث .

غَلِیظی

غلاظت ، گندگی ، ناپاکی .

غَلِیظ گالی

گندی گالی ، دُشنام فُحش .

غَلِیظُ الْقَلْب

سخت دل ، ظالم .

غَلِیظ پھینکْنا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

غَلِیظ اُچھالْنا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

غَلِیظُ الْحِجاب

سخت گیر .

غَلِیظُ القِوام

غَلِیظ اُچھالا جانا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

غَلِیظ پھینکا جانا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

نَبض غَلِیظ

چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے بڑھی ہوئی نبض ، موٹی نبض (انگ: Thick pulse) ۔

نَجِس غَلِیظ

(فقہ) نجاست ِغلیظہ سے آلودہ شے ، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو ۔

اَبْرِ غَلِیظ

گہرا بادل، گھنگھور گھٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَہ دَہَنی کے معانیدیکھیے

گَنْدَہ دَہَنی

ganda-dahaniiगंदा-दहनी

اصل: فارسی

وزن : 22112

موضوعات: طب

گَنْدَہ دَہَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منھ سے بدبو آنے کا مرض، منھ کی بدبو، بخر
  • بد زبانی، بیہودہ گوئی، گالم گلوچ کرنا، گندہ دہن ہونا

English meaning of ganda-dahanii

Noun, Feminine

  • fetid breath, offensive breath, halitosis
  • coarse or obscene talk

गंदा-दहनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह से दुर्गध आने का रोग, मुँह से बदबू आने का मर्ज़
  • गालियाँ बकने का रोग, गालम-ग्लोज करना, बेहूदागोई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَہ دَہَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَہ دَہَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone