اردو، انگلش اور ہندی میں غَمّاز کے معانیدیکھیے
غَمّاز کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- ابرو یا آنکھ سےاشارے کرنے والا
- چغل خور، عیب بیان کرنے والا یا ظاہر کرنے والا، جاسوس، سخن چیں
- طعنہ دینے والا
شعر
گر محبت ہے تو وہ مجھ سے پھرے گا نہ کبھی
غم نہیں ہے مجھے غماز کو بھڑکانے دو
کس حرف پہ تو نے گوشۂ لب اے جان جہاں غماز کیا
اعلان جنوں دل والوں نے اب کے بہ ہزار انداز کیا
دیکھ لو اشک تواتر کو نہ پوچھو مرا حال
چپ رہو چپ رہو اس بزم میں غماز آیا
English meaning of Gammaaz
ग़म्माज़ के हिंदी अर्थ
غَمّاز کے مترادفات
غَمّاز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمّاز)
غَمّاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔