تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمْگِیْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمْگِیْں کے معانیدیکھیے
غَمْگِیْں کے اردو معانی
صفت
- مغموم، دلگیر، رنجیدہ، اداس، ملول، اندوہ گیں، دکھی، آزردہ
شعر
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعت
پھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں
English meaning of Gamgii.n
Adjective
- sad, sorrowful, grieved, dejected, disconsolate
ग़मगीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उदासीन, दुखी, मंदभाग्य, उदास, निराश, रंजीदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمْگِیْں)
غَمْگِیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔