تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم پَہ غَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

غَم پَہ غَم ہونا

بے دربے غم ہونا ، بہت زیادہ رنج ہونا ، مسلسل دکھ اُٹھانا .

غَم ہونا

سوگ منا نا ، ماتم کرنا .

غَم غَلَط ہونا

رک : غم غلط کرنا ، جس کا یہ لازمً ہے ، جی بہلنا ، کسی خاص وجہ سے غم دور کرنا.

غَم اُٹھ کَھڑا ہونا

غم پیدا ہو جانا ؛ جیسے : ایک غم سے ابھی نجات نہیں ہوئی کہ دوسرا غم اٹھ کھڑا ہوا .

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

قَلب پَر ہُجُومِ غَم ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

غَم میں گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

غَم میں گُھل گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم پَہ غَم ہونا کے معانیدیکھیے

غَم پَہ غَم ہونا

Gam pe Gam honaaग़म पे ग़म होना

محاورہ

غَم پَہ غَم ہونا کے اردو معانی

  • بے دربے غم ہونا ، بہت زیادہ رنج ہونا ، مسلسل دکھ اُٹھانا .

ग़म पे ग़म होना के हिंदी अर्थ

  • बे दरबे गुम होना, बहुत ज़्यादा रंज होना, मुसलसल दुख उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم پَہ غَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم پَہ غَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words