تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم و اَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم و اَلَم کے معانیدیکھیے
غَم و اَلَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دکھ، رنج، تکلیف، دکھ درد، رنج و غم
شعر
غم و الم بھی ہیں تم سے خوشی بھی تم سے ہے
نوائے سوز میں تم ہو صدائے ساز میں تم
غم و الم سے جو تعبیر کی خوشی میں نے
بہت قریب سے دیکھی ہے زندگی میں نے
English meaning of Gam-o-alam
Noun, Masculine
- grief and suffering, sorrow and pain, affliction
ग़म-ओ-अलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुःख और दर्द, दुख और पीड़ा, तकलीफ, यातना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم و اَلَم)
غَم و اَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔