تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم نَصِیب کے معانیدیکھیے
غَم نَصِیب کے اردو معانی
صفت
- جس کی قسمت میں غم ہی غم لکھا ہو، دُکھی دل، رنجیدہ خاطر
شعر
نہ پوچھ اس کی دل افسردگی کی کیفیت
جو غم نصیب خوشی میں بھی مسکرا نہ سکا
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیات
جو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے
English meaning of Gam-nasiib
Adjective
- destined for grief
ग़म-नसीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके भाग्य में ग़म ही ग़म लिखा हो, दुखी दिल, ग़मगीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم نَصِیب)
غَم نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔