تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ حَیات کے معانیدیکھیے
غَمِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غم روزگار، غم زمانہ، زندگی کا غم
- (مجازاً) دنیا کا غم
شعر
غم حیات بھی آغوش حسن یار میں ہے
یہ وہ خزاں ہے جو ڈوبی ہوئی بہار میں ہے
غم حیات نے آوارہ کر دیا ورنہ
تھی آرزو کہ ترے در پہ صبح و شام کریں
غم حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی
چلے بھی آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی
English meaning of Gam-e-hayaat
Noun, Masculine
- worries of life, sorrows of life, pains of life
- (metaphorically) burden of world
ग़म-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़माने का ग़म, ज़िंदगी का ग़म
- (लाक्षणिक) दुनिया का ग़म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ حَیات)
غَمِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔