تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ فِراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ فِراق کے معانیدیکھیے
غَمِ فِراق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جدائی کا غم، محبوب سے جدائی کا غم
شعر
غم فراق کو سینے سے لگ کے سونے دو
شب طویل کی ہوگی سحر کبھی نہ کبھی
English meaning of Gam-e-firaaq
Noun, Masculine
- sorrow of separation, grief caused by separation from beloved
ग़म-ए-फ़िराक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जुदाई का दुःख, प्रिय से अलग होने का दुःख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ فِراق)
غَمِ فِراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔