تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غمِ آگَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غمِ آگَہی کے معانیدیکھیے
غمِ آگَہی کے اردو معانی
اسم
- آگاہی کے نتیجہ میں ہونے والا غم، جس کے علم سے دکھ اور تکلیف ہو
شعر
جب تک جنوں جنوں ہے غم آگہی بھی ہے
یعنی اسیر نغمہ مری بے خودی بھی ہے
آساں نہیں ہے کشمکش ذات کا سفر
ہے آگہی کے بعد غم آگہی بہت
کیوں نیلکنٹھ بن کے نہ پی جاؤں اس کو میں
جو زہر اگل رہا ہے غم آگہی کا سانپ
English meaning of Gam-e-aagahii
Noun
- depression or grief as a result of awareness
ग़म-ए-आगही के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- अवसाद, खिन्नता, जिसके जानने से दुःख और पीड़ा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غمِ آگَہی)
غمِ آگَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔