تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم دِیدَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: غَمگِین
غَم دِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غم چشیدہ، رنج والم میں مبتلا، مصیبت زدہ، دکھی، الم کشیدہ
شعر
جفائے دشمناں اور بے وفائی ہائے یاراں سے
بہت غم دیدہ ہو کر وحشتؔ آزردہ جاں رویا
یوں ہے اس کی بزم طرب میں اک دل غم دیدہ جیسے
چاروں جانب رنگ محل ہیں بیچ میں اک ویرانہ ہے
عمر بھر عشق کو غم دیدہ نہ رکھے کیوں کر
حادثہ وہ کہ ابھی کل ہی ہوا ہو جیسے
English meaning of Gam-diida
غَم دِیدَہ کے مترادفات
غَم دِیدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم دِیدَہ)
غَم دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔