تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے پَر چُھری پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے پَر چُھری پھیرْنا

گلے پر چھری پھرنا (رک) کا تعدیہ، حق تلفی کرنا، ظلم کرنا، قتل کرنا، جان سے مارنا.

چُھری گَلے پَر پھیْرنا

ذبح کرنا ، ظلم کرنا ، کسی کا نقصان کرنا

حَلْق پَر چُھری پھیرْنا

۔(کنایۃً) جبر کرنا۔ ستم کرنا۔

گَرْدَن پَر چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا، گلا کاٹںا

دِل پَر چُھری پھیرْنا

دل کو صدمہ دینا .

گَلے پَر چُھری چَلانا

گلے پر خنجر پھیرنا.

گَلے پَر چُھری چَلنا

۔لازم۔ ؎

گَلے پَر چُھری پِھرْنا

جان سے مارا جانا ، ظلم ہونا ، حق تلفی ہونا.

گلے پر خنجر پھیرنا

گلے پر چُھری چلانا، گلے کو خنجر سے کاٹنا، بہت ظلم کرنا، سخت اذیت دینا

کَلیجے پَر چُھری پِھیرْنا

رک : کلیجے پر چھری چلنا .

مَیں کے گَلے پر چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے پَر چُھری پھیرْنا کے معانیدیکھیے

گَلے پَر چُھری پھیرْنا

gale par chhurii phernaaगले पर छुरी फेरना

محاورہ

دیکھیے: گَلے پَر چُھری پِھرْنا

  • Roman
  • Urdu

گَلے پَر چُھری پھیرْنا کے اردو معانی

  • گلے پر چھری پھرنا (رک) کا تعدیہ، حق تلفی کرنا، ظلم کرنا، قتل کرنا، جان سے مارنا.

Urdu meaning of gale par chhurii phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale par chhurii phirnaa (ruk) ka taadiya, haqatlafii karnaa, zulam karnaa, qatal karnaa, jaan se maarana

गले पर छुरी फेरना के हिंदी अर्थ

  • गले पर छुरी फिरना (रुक) का तादिया, हक़तलफ़ी करना, ज़ुलम करना, क़तल करना, जान से मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلے پَر چُھری پھیرْنا

گلے پر چھری پھرنا (رک) کا تعدیہ، حق تلفی کرنا، ظلم کرنا، قتل کرنا، جان سے مارنا.

چُھری گَلے پَر پھیْرنا

ذبح کرنا ، ظلم کرنا ، کسی کا نقصان کرنا

حَلْق پَر چُھری پھیرْنا

۔(کنایۃً) جبر کرنا۔ ستم کرنا۔

گَرْدَن پَر چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا، گلا کاٹںا

دِل پَر چُھری پھیرْنا

دل کو صدمہ دینا .

گَلے پَر چُھری چَلانا

گلے پر خنجر پھیرنا.

گَلے پَر چُھری چَلنا

۔لازم۔ ؎

گَلے پَر چُھری پِھرْنا

جان سے مارا جانا ، ظلم ہونا ، حق تلفی ہونا.

گلے پر خنجر پھیرنا

گلے پر چُھری چلانا، گلے کو خنجر سے کاٹنا، بہت ظلم کرنا، سخت اذیت دینا

کَلیجے پَر چُھری پِھیرْنا

رک : کلیجے پر چھری چلنا .

مَیں کے گَلے پر چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے پَر چُھری پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے پَر چُھری پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone