تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَطی" کے متعقلہ نتائج

وَجْد

خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت، سرخوشی، سرمستی نیز بے خودی

وَجْد اَنگیز

وجد آفریں، بے خود کر دینے والا

وَجد و کَشْف

(تصوف) وجد (بے خودی) کی کیفیت اور اسرارِ غیب میں محو ہونا ۔

وَجْد کُناں

झूमता हुआ, आनंद- बाहुल्य से वज्द करता हुआ।

وَجد آفْرِیں

سرمستی پیدا کرنے والا ، وجد میں لانے والا ، سرشار کرنے والا ۔

وَجد آوَر

وجد میں لانے والا ، سرشار کرنے والا ، بے خود کردینے والا ۔

وَجْدِ سَماع

गाना सुनकर होनेवाला वज्द।।

وَجد و مَستی

(تصوف) ذوق و شوق میں پیدا ہونے والی کیفیت ، بے خودی و سرشاری ۔

وَجد آفرِینی

وجد پیدا کرنے کی حالت یا صلاحیت ؛ سرشاری ، بے خودی نیز آشفتگی ۔

وَجد و حال

وجد اور رقص کی سی کیفیت (جو عموماً سماع کے وقت پیش آتی ہے)

وَجد میں آنا

خوش ہونا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

وَجد و تَواجُد

حال و مستی کی کیفیت ، ذوق و شوق سے وجد میں آنا ، بے خودی و سرشاری ۔

وَجْد جُھومْنا

have an ecstatic fit, be enraptured

وَجْد میں آنا

۔حالت ذوق شوق میں مست ہونا۔؎

وَجد میں لانا

۔کسی کو خوش الحانی یا خوش کرداری سے ایسا خوش کرنا کہ وہ وجدکرنے لگے۔؎

وَجد میں جُھومنا

ذوق و شوق میں بے قرار و بیخود ہونا ؛ خوشی ۔

وَجد میں ناچنا

بیخودی میں رقص کرنا (یہ کیفیت بعض سماع کے شوقین صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پرہوتی ہے) ۔

وَجْد کی کَیفِیَّت

سرشاری ؛ بے خودی ، شیفتگی ۔

وَجد کی حالَت

سرشاری ؛ بے خودی ، شیفتگی ۔

وَجد طاری کَرنا

مستی میں جھومنا ؛ بے خودی یا سرشاری کی کیفیت پیدا کرنا ۔

وَجْد طاری ہونا

وجد آنا، بے خودی چھانا

وَجْد کا عالَم ہونا

خوشی کی کیفیت ہونا ؛ سرمستی اور سرشاری ہونا ۔

وَجْد آنا

وجد طاری ہونا ، بیخودی چھانا ؛ حال آنا ۔

وَجد ہونا

حال آنا، حال کھیلنا (یہ کیفیت بعض سماع پسند صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پر ہوتی ہے) نیز جھومنا، خوشی میں لہرانا

وَجد لانا

سرمستی پیدا کرنا ؛ بیخود کرنا ؛ شوق دلانا ۔

وَجد کَرنا

حال کھیلنا

وَجْد آ جانا

وجد طاری ہونا ، بیخودی چھانا ؛ حال آنا ۔

وَجد کَر اُٹھنا

بے ساختہ حال میں آجانا ، بیخود ہو جانا ۔

اَہْلِ وَجْد

صاحبان معرفت ، جو عشق الٰہی میں سرشار ہیں.

شاہِدِ وَجْد

(تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس پر وجد غالب ہو.

عالَمِ وَجْد

بے خودی کی حالت

سَماع و وَجْد

ecstasy caused by listening to Sufic music

طَبِیعَت کا وَجْد کَرْنا

دل پر وجدانی کیفیت طاری ہونا

طَبِیعَت وَجْد کَرْنے لَگْنا

طبیعت انتہائی خوش ہونا

عالَمِ وَجْد طارِی ہونا

بے خودی کی حالت ہونا

رُوح کا وَجْد کَرْنا

دل کا خُوشی سے سرشار ہونا ، بہت زیادہ خُوشی حاصل ہونا ، مسرت سے جُھومنا.

دِل کو وَجْد ہونا

دل پر جوس مسرّت کے آثار پیدا ہونا ، طبعیت پر وِجدانی کیفیت طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَطی کے معانیدیکھیے

غَلَطی

Galatiiग़लती

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: غَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

غَلَطی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی
  • نا سمجھی، غلط فہمی، کسی امر یا شے کی حقیقت یا تہہ تک نہ پہنچنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گلتی

become tender, tenderize

شعر

Urdu meaning of Galatii

  • Roman
  • Urdu

  • bhuul chuuk, Khataa, laGzish, adam sehat, Galatabyaanii
  • naasamjhii, Galatafahmii, kisii amar ya shaiy kii haqiiqat ya tahaa tak na pahunchnaa

English meaning of Galatii

Noun, Feminine

  • error, mistake, inaccuracy, oversight, fallacy, fault
  • misstatement, misapprehension, misconception

ग़लती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूल चूक, ख़ता, ग़लतबयानी, नियम, रीति, व्याकरण, सिद्धान्त, आदि की दृष्टि से होनेवाली कोई भूल, अशुद्धि, कलन या गणना संबंधी भूल
  • अज्ञानता, नासमझी, किसी वस्तु की वास्तविकता या तह तक न पहुँचना

غَلَطی کے مترادفات

غَلَطی کے مرکب الفاظ

غَلَطی سے متعلق دلچسپ معلومات

غلطی عام خیال یہ ہے کہ یہ لفظ فارسی میں نہیں ہے، اردو میں مہند بالعربی ہے۔ اور اسی بنا پر غالب پراعتراض کیا گیا کہ انھوں نے ’’غلطی ‘‘کی جمع ’’غلطیہا‘‘ بنائی اور پھر اسے فارسی کے طور پر مضاف بھی کردیا، غالب ؎ غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ’’غلطی‘‘ کا لفظ جدید فارسی میں موجود ہے، اور پرانی فارسی میں بھی تھا، اگرچہ ثقہ لوگ اس کا استعمال نہ کرتے تھے۔ ’’غیاث اللغات‘‘ نے اسے فارسی مانا ہے مگر لکھا ہے کہ اسے ناواقف لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی کم و بیش یہی ہے اور پھر غالب کا منقولہ بالا شعر درج کرکے صاحب ’’نور‘‘ نے لکھا ہے کہ غالب یہاں مستند نہیں۔ غالب مستند ہوں نہ ہوں، لیکن لفظ ’’غلطی‘‘ فارسی میں ہے، چاہے ’’نیچی‘‘ فارسی (Low Persian) میں ہو، لہٰذا اسے فارسی قاعدے سے مضاف کرسکتے ہیں۔ دوسری، اور بنیادی بات یہ ہے کہ اگر’’غلطی‘‘ دیسی ہی لفظ ہے، فارسی نہیں ہے، تو بھی اسے فارسی/عربی لفظ کے ساتھ مرکب کرنے میں کوئی ہرج نہیں۔ پہلے زمانے میں اس کا رواج تھا اور اسے ترک کرکے ہم نے اپنی زبان کی ایک بڑی قوت کو کم کردیا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَجْد

خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت، سرخوشی، سرمستی نیز بے خودی

وَجْد اَنگیز

وجد آفریں، بے خود کر دینے والا

وَجد و کَشْف

(تصوف) وجد (بے خودی) کی کیفیت اور اسرارِ غیب میں محو ہونا ۔

وَجْد کُناں

झूमता हुआ, आनंद- बाहुल्य से वज्द करता हुआ।

وَجد آفْرِیں

سرمستی پیدا کرنے والا ، وجد میں لانے والا ، سرشار کرنے والا ۔

وَجد آوَر

وجد میں لانے والا ، سرشار کرنے والا ، بے خود کردینے والا ۔

وَجْدِ سَماع

गाना सुनकर होनेवाला वज्द।।

وَجد و مَستی

(تصوف) ذوق و شوق میں پیدا ہونے والی کیفیت ، بے خودی و سرشاری ۔

وَجد آفرِینی

وجد پیدا کرنے کی حالت یا صلاحیت ؛ سرشاری ، بے خودی نیز آشفتگی ۔

وَجد و حال

وجد اور رقص کی سی کیفیت (جو عموماً سماع کے وقت پیش آتی ہے)

وَجد میں آنا

خوش ہونا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

وَجد و تَواجُد

حال و مستی کی کیفیت ، ذوق و شوق سے وجد میں آنا ، بے خودی و سرشاری ۔

وَجْد جُھومْنا

have an ecstatic fit, be enraptured

وَجْد میں آنا

۔حالت ذوق شوق میں مست ہونا۔؎

وَجد میں لانا

۔کسی کو خوش الحانی یا خوش کرداری سے ایسا خوش کرنا کہ وہ وجدکرنے لگے۔؎

وَجد میں جُھومنا

ذوق و شوق میں بے قرار و بیخود ہونا ؛ خوشی ۔

وَجد میں ناچنا

بیخودی میں رقص کرنا (یہ کیفیت بعض سماع کے شوقین صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پرہوتی ہے) ۔

وَجْد کی کَیفِیَّت

سرشاری ؛ بے خودی ، شیفتگی ۔

وَجد کی حالَت

سرشاری ؛ بے خودی ، شیفتگی ۔

وَجد طاری کَرنا

مستی میں جھومنا ؛ بے خودی یا سرشاری کی کیفیت پیدا کرنا ۔

وَجْد طاری ہونا

وجد آنا، بے خودی چھانا

وَجْد کا عالَم ہونا

خوشی کی کیفیت ہونا ؛ سرمستی اور سرشاری ہونا ۔

وَجْد آنا

وجد طاری ہونا ، بیخودی چھانا ؛ حال آنا ۔

وَجد ہونا

حال آنا، حال کھیلنا (یہ کیفیت بعض سماع پسند صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پر ہوتی ہے) نیز جھومنا، خوشی میں لہرانا

وَجد لانا

سرمستی پیدا کرنا ؛ بیخود کرنا ؛ شوق دلانا ۔

وَجد کَرنا

حال کھیلنا

وَجْد آ جانا

وجد طاری ہونا ، بیخودی چھانا ؛ حال آنا ۔

وَجد کَر اُٹھنا

بے ساختہ حال میں آجانا ، بیخود ہو جانا ۔

اَہْلِ وَجْد

صاحبان معرفت ، جو عشق الٰہی میں سرشار ہیں.

شاہِدِ وَجْد

(تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس پر وجد غالب ہو.

عالَمِ وَجْد

بے خودی کی حالت

سَماع و وَجْد

ecstasy caused by listening to Sufic music

طَبِیعَت کا وَجْد کَرْنا

دل پر وجدانی کیفیت طاری ہونا

طَبِیعَت وَجْد کَرْنے لَگْنا

طبیعت انتہائی خوش ہونا

عالَمِ وَجْد طارِی ہونا

بے خودی کی حالت ہونا

رُوح کا وَجْد کَرْنا

دل کا خُوشی سے سرشار ہونا ، بہت زیادہ خُوشی حاصل ہونا ، مسرت سے جُھومنا.

دِل کو وَجْد ہونا

دل پر جوس مسرّت کے آثار پیدا ہونا ، طبعیت پر وِجدانی کیفیت طاری ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone