تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا گُھٹْنی" کے متعقلہ نتائج

گَلا گُھٹْنی

ایک پرند جو کیڑے اور خصوصاً چون٘ٹیاں بہت کھاتا ہے ، اس کی زبان لمبی ہوتی ہے جسے وہ چیونٹیوں کے سوراخ میں داخل کرتا ہے ، بیساکھ اور جیٹھ میں انڈے دیتا ہے ، رنگ اسکا خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے ، اس کے گلے کو چٹکی میں لے کر کتنے ہی زور سے دبائیں یہ مرتا نہیں (اس لیے اس کا نام گلا گھٹنی ہو گیا) پنجابی میں منڈی مروڑ اور کابل میں مورچہ خورک کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا گُھٹْنی کے معانیدیکھیے

گَلا گُھٹْنی

galaa-ghuTniiगला-घुटनी

  • Roman
  • Urdu

گَلا گُھٹْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پرند جو کیڑے اور خصوصاً چون٘ٹیاں بہت کھاتا ہے ، اس کی زبان لمبی ہوتی ہے جسے وہ چیونٹیوں کے سوراخ میں داخل کرتا ہے ، بیساکھ اور جیٹھ میں انڈے دیتا ہے ، رنگ اسکا خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے ، اس کے گلے کو چٹکی میں لے کر کتنے ہی زور سے دبائیں یہ مرتا نہیں (اس لیے اس کا نام گلا گھٹنی ہو گیا) پنجابی میں منڈی مروڑ اور کابل میں مورچہ خورک کہتے ہیں.

Urdu meaning of galaa-ghuTnii

  • Roman
  • Urdu

  • ek parind jo kii.De aur Khusuusan chuunTiyaa.n bahut khaataa hai, is kii zabaan lambii hotii hai jise vo chiyuunTiyo.n ke suuraaKh me.n daaKhil kartaa hai, baisaakh aur jeTh me.n anDe detaa hai, rang uskaa Khaakii aur qad chanDol ke baraabar hotaa hai, is ke gale ko chuTkii me.n lekar kitne hii zor se dabaa.ii.n ye martaa nahii.n (is li.e is ka naam gala ghaTnii ho gayaa) panjaabii me.n manDii maro.D aur kaabul me.n morcha Khorak kahte hai.n

गला-घुटनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पक्षी जो कीड़े और ख़ास तौर पर चींटियाँ बहुत खाता है, इसकी ज़बान लंबी होती है जिसे वह चींटियों के सुराख़ में डालता है, यह मरता नहीं (इसलिए इसका नाम गला घुटनी हो गया) पंजाबी में मुंडी मरोड़ और काबुल में मोर्चा खोरक कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلا گُھٹْنی

ایک پرند جو کیڑے اور خصوصاً چون٘ٹیاں بہت کھاتا ہے ، اس کی زبان لمبی ہوتی ہے جسے وہ چیونٹیوں کے سوراخ میں داخل کرتا ہے ، بیساکھ اور جیٹھ میں انڈے دیتا ہے ، رنگ اسکا خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے ، اس کے گلے کو چٹکی میں لے کر کتنے ہی زور سے دبائیں یہ مرتا نہیں (اس لیے اس کا نام گلا گھٹنی ہو گیا) پنجابی میں منڈی مروڑ اور کابل میں مورچہ خورک کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا گُھٹْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا گُھٹْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone