تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل باز" کے متعقلہ نتائج

گَل باز

۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .

گُل بازی ہونا

گل بازی کرنا (رک) کا لازم .

گُل بازی

ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکنے کا کھیل، پھولوں والا کھیل، بہت خوشی کے لمحے

گُلِ بازی

ایک کھیل جس میں دو نواجون آمنے سامنے ایک گلاب یا گیندے کا پھول لے کر چند قدم کے فاصلے پر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ اس پر پھینکتا ہے وہ اس پر، اس طرح ادل بدل ہوتی رہتی ہے، جس کے ہاتھ سے پھول گرتا ہے وہ ہار جاتا ہے

گُل بازی کَرْنا

گل بازی کا کھیل کھیلنا ؛ پھول برسانا ، پھول مارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل باز کے معانیدیکھیے

گَل باز

gal-baazगल-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: گَل

  • Roman
  • Urdu

گَل باز کے اردو معانی

صفت

  • ۱. ( مرغ بازی ) .
  • دھوکے باز ، عیّار، شاطر ، چالاک ، چلتا پرزہ.
  • ۱. وہ جو پھول اُچھالے یا پھولوں سے کھیلے .
  • ۲. بڑا شاطر ، چالاک .
  • ۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .
  • ۳. حریف کے گلے پر انّی مارنے والا مرغ .

Urdu meaning of gal-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( murGbaazii
  • dhoke baaz, ayyaar, shaatir, chaalaak, chaltaa purza
  • ۱. vo jo phuul uchhaale ya phuulo.n se khele
  • ۲. ba.Daa shaatir, chaalaak
  • ۲. ba.Daa shaatir, chaalaak, chaltaa purzaa
  • ۳. hariif ke gale puraanii maarne vaala murG

English meaning of gal-baaz

Adjective

  • one playing with flowers, one who is fond of flowers, cheater

गल-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो जो फूल उछाले या फूलों से खेले, धोके-बाज़, अय्यार, शातिर, चालाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَل باز

۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .

گُل بازی ہونا

گل بازی کرنا (رک) کا لازم .

گُل بازی

ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکنے کا کھیل، پھولوں والا کھیل، بہت خوشی کے لمحے

گُلِ بازی

ایک کھیل جس میں دو نواجون آمنے سامنے ایک گلاب یا گیندے کا پھول لے کر چند قدم کے فاصلے پر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ اس پر پھینکتا ہے وہ اس پر، اس طرح ادل بدل ہوتی رہتی ہے، جس کے ہاتھ سے پھول گرتا ہے وہ ہار جاتا ہے

گُل بازی کَرْنا

گل بازی کا کھیل کھیلنا ؛ پھول برسانا ، پھول مارنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone