تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَکَّھڑ" کے متعقلہ نتائج

گَکَّھڑ

ایک قبیلہ جو پاکستان میں پنجاب کے ضلع راوالپنڈی، اٹک اور جہلم کے علاقہ میں آباد ہے، زراعت پیشہ اقوام میں ان کو بلند معاشرتی درجہ حاصل ہے، نیز اس قبیلہ کا کوئی فرد، لیکن کنینگھم کی رائے میں تاریخ فرشتہ کے حوالے سے یہ قومِ کشان ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَکَّھڑ کے معانیدیکھیے

گَکَّھڑ

gakhkha.Dगख्खड़

  • Roman
  • Urdu

گَکَّھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قبیلہ جو پاکستان میں پنجاب کے ضلع راوالپنڈی، اٹک اور جہلم کے علاقہ میں آباد ہے، زراعت پیشہ اقوام میں ان کو بلند معاشرتی درجہ حاصل ہے، نیز اس قبیلہ کا کوئی فرد، لیکن کنینگھم کی رائے میں تاریخ فرشتہ کے حوالے سے یہ قومِ کشان ہیں

    مثال چند گکھڑ جن کی قوم کی کثرت اور غارت گری کا شہرہ اس زمانے میں بڑے زور شور پر تھا، رات کو خیمہ پھاڑ کر چپکے سے اندر گھس گئے

Urdu meaning of gakhkha.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek qabiila jo paakistaan me.n panjaab ke zilaa raavaalapanDii, aTak aur jahlum ke ilaaqa me.n aabaad hai, zaraaat peshaa aqvaam me.n in ko buland mu.aashartii darja haasil hai, niiz us qabiila ka ko.ii fard, lekin kaniingham kii raay me.n taariiKh farishta ke havaale se ye qaum-e-kushaaN hai.n

गख्खड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जनजाति जो पाकिस्तान में पंजाब के ज़िला रावलपिंडी, अटक और झेलम के क्षेत्र में निवास करती है, कृषक वर्ग में यह उच्च सामाजिक श्रेणी में आते हैं तथा इस जनजाति का व्यक्ति, कनिंघम के विचार में तारीख़-ए-फ़रिश्ता के संदर्भ के अनुसार यह कुशान जनजाति से हैं

    उदाहरण चंद गुक्खड़ जिनकी क़ौम की कसरत (अधिक संख्या) और ग़ारत-गरी (लूटमार) का शोहरा (ख्याति) उस ज़माने में बड़े ज़ोरो-शोर पर था, रात को ख़ेमा फाड़ कर चुपके से अंदर घुस गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَکَّھڑ

ایک قبیلہ جو پاکستان میں پنجاب کے ضلع راوالپنڈی، اٹک اور جہلم کے علاقہ میں آباد ہے، زراعت پیشہ اقوام میں ان کو بلند معاشرتی درجہ حاصل ہے، نیز اس قبیلہ کا کوئی فرد، لیکن کنینگھم کی رائے میں تاریخ فرشتہ کے حوالے سے یہ قومِ کشان ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَکَّھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَکَّھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone