تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیرَتِ مِلّی" کے متعقلہ نتائج

غَیرَتِ مِلّی

قومی حمیت، غیرتِ قومی

حَماسَۂ مِلّی

رزمیہ نظم جو کسی قوم کی تاریخ پر مبنی ہو، قومی رزمیہ.

مِلّی تَرانَہ

رک : ملی نغمہ .

مِلّی بَہبُودی

قومی بھلائی کے کام ، قوم کی خیر خواہی .

غَیرَتِ ماہ

رشکِ قمر ، جس کو دیکھ کر چاند شرمائے ؛ بہت حسین.

غَیرَتِ ناہِید

رشک ناہید

مِلّی مُقَنَّنَہ

ملک کی قانون ساز اسمبلی ۔

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

مِلّی شُعُور

قومی شعور ، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبودی کی سمجھ ۔

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

غَیرَتِ چَمَن

مِلّی زَبان

قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

مِلّی حَمیَّت

قومی غیرت ؛ (مجازاً) حب الوطنی .

مِلّی تَشَخُّص

قومی شناخت ؛ (مجازاً) ملکی خود مختاری .

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

مُرتَد مِلّی

(فقہ) جو اصلی طور پر کافر ہو لیکن بیچ میں مسلمان ہو کر پھر کفر اختیار کرے

مِلّی گِیت

رک : ملی نغمہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

غَیرَتِ شَمْشاد

غَیرَتِ جَنَّت

رشکِ جنّت، جس پر بہشت بھی رشک کرے، بہشت سے بہتر

غَیرَتِ حُور

رشکِ حور، حور کر شرما دینے والی، نہایت خوبصورت، حور شمائل

غَیرَتِ گُلْزار

رشکِ گلزار، رشکِ چمن، جسکو دیکھنے سے باغ کو رشک آئے

غَیرَتِ قَومی

قومی حمیت، ملی حمیت

غَیرَتِ خورْشِید

رشک آفتاب، سورج کو شرما دینے والا، بہت حسین

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

مِیثاقِ مِلّی

مَفادِ مِلّی

فَرائِضِ مِلّی

مِزاجِ مِلّی

ملت کا مزاج ، قومی مزاج ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیرَتِ مِلّی کے معانیدیکھیے

غَیرَتِ مِلّی

Gairat-e-milliiग़ैरत-ए-मिल्ली

وزن : 21222

غَیرَتِ مِلّی کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • قومی حمیت، غیرتِ قومی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of Gairat-e-millii

Noun, Feminine

  • honour of community

ग़ैरत-ए-मिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राष्ट्रीय गौरव या स्वाभिमान, सामुदायक सम्मान

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیرَتِ مِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیرَتِ مِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words