تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُہَذَّب" کے متعقلہ نتائج

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُہَذَّب کے معانیدیکھیے

غَیر مُہَذَّب

Gair-muhazzabग़ैर-मुहज़्ज़ब

اصل: عربی

Roman

غَیر مُہَذَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد تہذیب، جس میں تہذیب و اخلاق نہ ہو، تہذیب و تمدن سے ناواقف، ناشائستہ، غیرمتمدن

Urdu meaning of Gair-muhazzab

Roman

  • badtahziib, jis me.n tahaziib-o-aKhlaaq na ho, tahaziib-o-tamaddun se naavaaqif, naashaa.istaa, Gair mutmaddim

English meaning of Gair-muhazzab

Noun, Masculine

ग़ैर-मुहज़्ज़ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अशिष्ट, दुःशील उजड्ड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُہَذَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُہَذَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone