تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُعَیَّن" کے متعقلہ نتائج

مُعَیَّن

مقرر کیا گیا، ٹھہرایا گیا، مقررہ، مفروضہ

مُعَیَّن گَر

معین کرنے والا ، مقرر کرنے والا ۔

مُعَیَّن وَقت

مقررہ مدت ، طے شدہ عرصہ

مُعَیَّن سِگنَل

مقرر یا طے شدہ اشارہ

مُعَیَّن قَدر

مقررہ یا طے شدہ قدر ۔

مُعَیَّن نُما

معین جیسی سطحوں والا ، ہیرے جیسی شکل والا ، ہیرے جیسی سطحوں والا ۔

مُعَیَّن اَوقات

مقررہ وقت، طے شدہ وقت

مُعَیَّن نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مثال ، نظیر

مُعَیَّن مُجَسَّم

وہ شش پہلو مخروط مستوی جس کی ہر سطح متوازی الاضلاع ہو

مُعَیَّن کھاتَہ

مقررہ مدت کے لیے رکھی جانے والی رقم، خاص کھاتہ

مُعَیَّن مَہِینَہ

مخصوص مہینہ ، مقررہ مہینہ ۔

مُعَیَّن مُعَیّنات

۔ ۲ ۔ (ریاضی) ایسی مقداروں کا تعین کرنے والا جنہیں عناصر کہا جاتا ہے ، ان عناصر کے مخصوص حاصل ضرب کے مجموعے کو ظاہر کرنے کی صف بندی ہے ،

مُعَیَّنَہ

مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

مُعَیَّنَہ اُصُول

مقررہ اُصول ، قاعدہ جو مقرر ہو

مُعَیَّنَہ وَقْت

appointed time, fixed time

مُعَیَّن کَرنا

ٹھہرانا، مقرر کرنا، قائم کرنا

مُعَیَّنَہ پیشگی

مقررہ یا طے شدہ رقم ، مستقل طور پر طے شدہ رقم ۔

بے مُعَیَّن

غیر معین، غیر مشخص، جس کی کوئی حد نہ مقرر کی گئی ہو

نَذرِ مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کے لیے کوئی وقت مقرر کر لیا گیا ہو مثلا ً نذر ماننے والا کہے کہ اگر میرا کام ہو جائے تو فلانے روز میں روزہ رکھوں گا ۔

وَقتِ مُعَیَّن

(مجازاً) موت کی ساعت

مِیعادِ مُعَیَّن

مقررہ وقت، تعین کیا ہوا وقت، وقتِ موعودہ

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

شَبِیہ بِالْمُعَیَّن

(اقلیدس) وہ شکل جس کے مقابل کے دو دو اضلاع تو برابر ہوں لیکن چاروں ضلع برابر نہ ہوں اور نہ چاروں زاویے ہی قائمہ ہوں

مَقامِ مُعَیَّن

خاص جگہ ، مقررہ جگہ ، مقررہ مقام ، خاص مقام

سَہْمِ مُعَیَّن

کسی معاہدے ؛ وصیت نامے ، تقسیمِ شرعی یا قانون کے بموجب مقررہ حصّہ .

شَبِیہ بَمُعَیَّن

رک: شبیہ بالمعیّن.

مُعَمَّا مُعَیَّن ہونا

رک : معما ہونا

مَعْمُول مُعَیَّن ہونا

معاوضہ مقرر ہونا ؛ وظیفہ یا مشاہرہ مقرر ہونا ۔

نَذرِ غَیر مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کا کوئی وقت مقرر نہ کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُعَیَّن کے معانیدیکھیے

غَیر مُعَیَّن

Gair-mu'ayyanग़ैर-मु'अय्यन

اصل: عربی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

غَیر مُعَیَّن کے اردو معانی

صفت

  • جو مقرر نہ ہو، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو

Urdu meaning of Gair-mu'ayyan

  • Roman
  • Urdu

  • jo muqarrar na ho, jis ka taayyun na kiya gayaa ho

ग़ैर-मु'अय्यन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो निश्चित न हो, अनिश्चित, जो मुक़र्रर न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَیَّن

مقرر کیا گیا، ٹھہرایا گیا، مقررہ، مفروضہ

مُعَیَّن گَر

معین کرنے والا ، مقرر کرنے والا ۔

مُعَیَّن وَقت

مقررہ مدت ، طے شدہ عرصہ

مُعَیَّن سِگنَل

مقرر یا طے شدہ اشارہ

مُعَیَّن قَدر

مقررہ یا طے شدہ قدر ۔

مُعَیَّن نُما

معین جیسی سطحوں والا ، ہیرے جیسی شکل والا ، ہیرے جیسی سطحوں والا ۔

مُعَیَّن اَوقات

مقررہ وقت، طے شدہ وقت

مُعَیَّن نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مثال ، نظیر

مُعَیَّن مُجَسَّم

وہ شش پہلو مخروط مستوی جس کی ہر سطح متوازی الاضلاع ہو

مُعَیَّن کھاتَہ

مقررہ مدت کے لیے رکھی جانے والی رقم، خاص کھاتہ

مُعَیَّن مَہِینَہ

مخصوص مہینہ ، مقررہ مہینہ ۔

مُعَیَّن مُعَیّنات

۔ ۲ ۔ (ریاضی) ایسی مقداروں کا تعین کرنے والا جنہیں عناصر کہا جاتا ہے ، ان عناصر کے مخصوص حاصل ضرب کے مجموعے کو ظاہر کرنے کی صف بندی ہے ،

مُعَیَّنَہ

مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

مُعَیَّنَہ اُصُول

مقررہ اُصول ، قاعدہ جو مقرر ہو

مُعَیَّنَہ وَقْت

appointed time, fixed time

مُعَیَّن کَرنا

ٹھہرانا، مقرر کرنا، قائم کرنا

مُعَیَّنَہ پیشگی

مقررہ یا طے شدہ رقم ، مستقل طور پر طے شدہ رقم ۔

بے مُعَیَّن

غیر معین، غیر مشخص، جس کی کوئی حد نہ مقرر کی گئی ہو

نَذرِ مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کے لیے کوئی وقت مقرر کر لیا گیا ہو مثلا ً نذر ماننے والا کہے کہ اگر میرا کام ہو جائے تو فلانے روز میں روزہ رکھوں گا ۔

وَقتِ مُعَیَّن

(مجازاً) موت کی ساعت

مِیعادِ مُعَیَّن

مقررہ وقت، تعین کیا ہوا وقت، وقتِ موعودہ

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

شَبِیہ بِالْمُعَیَّن

(اقلیدس) وہ شکل جس کے مقابل کے دو دو اضلاع تو برابر ہوں لیکن چاروں ضلع برابر نہ ہوں اور نہ چاروں زاویے ہی قائمہ ہوں

مَقامِ مُعَیَّن

خاص جگہ ، مقررہ جگہ ، مقررہ مقام ، خاص مقام

سَہْمِ مُعَیَّن

کسی معاہدے ؛ وصیت نامے ، تقسیمِ شرعی یا قانون کے بموجب مقررہ حصّہ .

شَبِیہ بَمُعَیَّن

رک: شبیہ بالمعیّن.

مُعَمَّا مُعَیَّن ہونا

رک : معما ہونا

مَعْمُول مُعَیَّن ہونا

معاوضہ مقرر ہونا ؛ وظیفہ یا مشاہرہ مقرر ہونا ۔

نَذرِ غَیر مُعَیَّن

وہ نذر جس کے ایفا کا کوئی وقت مقرر نہ کیا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُعَیَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُعَیَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone