تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر مَحْفُوظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَحْفُوظ کے معانیدیکھیے
غَیر مَحْفُوظ کے اردو معانی
صفت
- حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو
- غیرمصّدقہ، مشتبہ، مشکوک
شعر
غیر محفوظ سمجھ کر نہ غنیم آ جائے
دوستو! میں نہ سہی خود کو نظر میں رکھنا
غیر محفوظ ہیں دیوار بنانے والے
اور شہنشہ سر مینار الگ بیٹھا ہے
English meaning of Gair-mahfuuz
Adjective
- unprotected, insecure
- unverified, doubtful
ग़ैर-महफ़ूज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- असुरक्षित, सुरक्षा से वंचित, जो हिफ़ाज़त में न हो
- असत्यापित, संदिग्ध, जिसका सत्यापन न हो, संदेहास्पद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر مَحْفُوظ)
غَیر مَحْفُوظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔