تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مَعْرُوف" کے متعقلہ نتائج

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

کِیُوںْکَر رِی تُو اُتْری پار، کِیوںْکَر رِی تُو چالی بات، کیوںْکَر رِی تُو نے یہ گھر جانا، کِیُوںْکَر رِی تُو نے مُجھے پہچانا

عورتوں کے بہت باتیں کرنے پر طنز ہے کہ کوئی مہمان آئے تو بجائے خاطر تواضع کرنے کے سوالوں کی بوچھاڑ کر دیتی ہیں

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَعْرُوف کے معانیدیکھیے

غَیر مَعْرُوف

Gair-maa'ruufग़ैर-मा'रूफ़

اصل: عربی

وزن : 21221

غَیر مَعْرُوف کے اردو معانی

صفت

  • جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

شعر

English meaning of Gair-maa'ruuf

Adjective

ग़ैर-मा'रूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो प्रसिद्ध न हो, जो मशहूर नह हो, जो साधारण न हो, जिस की ख्याति न हो, गुमनाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مَعْرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مَعْرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone