Search results

Saved words

Showing results for "Gair"

right

right-footed

پاؤں کوعادتاً زیادہ استعمال کرنے یا پہلے بڑھانے والا۔.

right-on

عوام: بہت خوب ؛ رواں معیار یا مذاق کے مطابق؛ سیاسی طور پر درست ، فیشن کے مطابق (قب : right on).

right-hand

کسی کے داہنے ہاتھ کی طرف کا -:

right-angled

قائمَہ زاويے کی

right-handedness

دائيں ہاتھ سے زِيادَہ کام کَرنے کی عادَت يا صَلاحِيَت

right side

کسی چیز خصوصاً کپڑے وغیرہ کا سیدھا رخ۔.

right reverend

بشپ کا لقب یا کلمۂ تخاطب۔.

right field

بیس بال: گیند انداز (پچر)کی طرف رخ کرتے ہوئےبلّے باز کے داہنی طرف کا میدان ۔.

right-handed

عادۃً سیدھے ہاتھ سے کام کرنے والا ۔.

right-minded

صحیح الدماغ؛ اچھے اصولوں کا حامل ۔.

right-hander

سیدھے ہاتھ سے کام کرنے والا شخص۔.

right-wing

کسی سیاسی جماعت یا نظام کا قدامت پرست طبقہ، روایت سے گہری وابستگی رکھنے والا ، رجعت پسند ۔.

right-winger

رَجعت پَسَند

right arm

کسی کا معتمد علیہ ، اعتبار کا آدمی ، معتبر مددگار۔.

right of way

کثرت استعمال یا طویل استعمال کی بنا پر کسی کی زمین پر سے راستہ چلنے کا حق ۔.

right of common

رک : اسم معنی ۴۔.

right bank

دریا کا داہنا کنارہ (بہاؤ کے رخ منہ کرنے پر).

right of vote

حَقِّ رائے دہی

right-hand man

معتبر، معتمد یا مدد گار ، مصا حب خاص۔.

right about

عسکری: خصوصاً سامنے کے رخ سے داہنی طرف مڑتے ہوئے پورا پلٹ جانا ۔.

right bower

رک.

right whale

ایک بڑے سر کی Balaenidae خاندان کی وھیل جس کے جبڑے کی ہڈی بہت کار آمد سمجھی جاتی ہے اور آسانی سے پکڑ لی جاتی ہے ۔.

right of abode

برط کسی ملک میں اقامت حاصل کرنے یا رہنے کا حق۔.

right-turn

right of self-determination

حَقِّ خودداریت

right sphere

کرۂ آسما نی اس مقام پر جہاں خط استوا اور افق کے درمیان زاویۂ قائمہ بنتا ہو۔.

right of visitation

کسی جہاز پر جانے اور سرسری معائنے کا حق جس میں تلا شی شامل نہیں ۔.

right of pre-emption

حَقِّ شفعہ

right honourable

برط لقب جو بعض اعلیٰ عہدہ داروں کے لیے مخصوص ہے ، مثلاً پریوی کونسل کے ارکان کے لیے۔.

right of user

قانون: استعمال کا حق ۔.

right-left

dight

قدیم: ملبوس، پوشاک پہنے ہوئے.

right-back

right of primogeniture

رک : معنی ۲۔.

rightness

استقامت

rightly

درست طور پر

righty-ho

کا متبادل-.

righter

تَصحيح کُنِندَہ

right-half-back

rightfulness

واجبیت

righting

سیدھا راستہ

righto

عوام: برط اتفاق رائے ظا ہر کرنے کا ایک انداز۔.

rightward

(نیز rightwards) داہنے ہاتھ کی طرف۔.

righten

درست ، ٹھیک ، ہموار کرنا۔.

righteousness

haaq

rightful

(الف) (کسی جگہ یا حیثیت کا ) جائز حقدار (ب) (رتبہ، املاک وغیرہ ) جس کا کوئی حقدار ہو ۔:

rightism

سیاسیات: دائیں بازو کی (روایت پسندانہ ) پا لسی یا اصول ، یمینیت ۔.

rightist

دائیں بازو کا

righteous

'aadil

rightmost

انتہائی داہنی طرف۔.

rightful claimant

haqdaar

roGat

Fearing, terrifying, frightening, astonishing, fear, dread.

daGtaa-faliita

ro.nghaT

soil, dirt, scum, filth

raGtah

do-ghuu.nT

all right

achchhaa

Meaning ofSee meaning Gair in English, Hindi & Urdu

Gair

ग़ैरغَیْر

Origin: Arabic

Vazn : 21

Word Family: G-r-r

English meaning of Gair

Noun, Masculine

  • another person, an outsider, a stranger, foreigner

    Example - Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki be-puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de

  • strange, foreign, alien
  • rival in love, another person, enemy
  • other, another
  • (Mysticism) the divine world

Adverb

  • altered, changed (for the worse )
  • making antonyms of words with which it is combined, non-, without, un-, in-, ir-, etc .
  • prep., adv., and neg.prefix, without, besides, except, other than, exclusively of, different from, contrary to, the reverse of

Explanatory Video

Sher Examples

ग़ैर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने कुटुंब या समाज से बाहर का (व्यक्ति), जिसके साथ आत्मीयता का संबंध न हो, अनात्मीय, पराया, बेगाना, अजनबी, अनजान, दूसरा, जैसे: ग़ैर-इलाक़े या ग़ैर मुल्क का

    उदाहरण - तुम्हारा बाप ऐसा नादान नहीं है कि बे-पूछे तुम्हारा हाथ एक ग़ैर आदमी के हाथ में दे दे

  • एक प्रेमिका के कई चाहने वाले परस्पर विरोधी और प्रतिद्वंद्वी होने की स्थिती में एक दूसरे के ग़ैर होते हैं, प्रतिस्पर्धी, रक़ीब
  • अपने स्तित्व के अतिरिक्त कोई और, प्रस्तुत से भिन्न, कुछ और या कोई और, अन्य, दूसरा, और, विभिन्न, मुख़्तलिफ़, जैसे: ग़ैर-मौरूसी-मौरूसी से भिन्न
  • (सूफ़ीवाद) दैवी संसार, दिव्य लोक
  • अजनबी जैसा, ग़रीब, अंजान, नामानूस

क्रिया-विशेषण

غَیْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا

    مثال - تمہارا باپ ایسا نادان نہیں ہے کہ بے پوچھے تمہارا ہاتھ ایک غیر آدمی کے ہاتھ میں دے دے

  • ایک محبوب کے متعدد چاہنے والے باہم حریف اور مدمقابل ہونے کی حیثیت میں ایک دوسرے کے غیر ہوتے ہیں، رقیب
  • اپنی ذات کے علاوہ دوسری ہستی، جو یکساں نہ ہوں، دوسرا، علاحدہ، جدا، اور
  • (تصوّف) کائنات جس میں حق بصورت اعیان و اکوان مستتر ہے، ذات ایزدی کے علاوہ ہر شے، غیراللہ، عالم کون، مرتبۂ ماسواااللہ تعالیٰ
  • اجنبی جیسا، غریب، انجان، نامانوس

فعل متعلق

  • دگرگوں، بدلا ہوا، خراب و خستہ
  • (بطور حرف نفی) مرکبات میں 'نا' کے معنی میں مستعمل، نا، بے، خلاف
  • بجز، سوا

Showing search results for: English meaning of gair, English meaning of ghair

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (Gair)

Name

Email

Comment

Gair

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone