تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیْر" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیْر کے معانیدیکھیے

غَیْر

Gairग़ैर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: غَرَّ

غَیْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا

    مثال - تمہارا باپ ایسا نادان نہیں ہے کہ بے پوچھے تمہارا ہاتھ ایک غیر آدمی کے ہاتھ میں دے دے

  • ایک محبوب کے متعدد چاہنے والے باہم حریف اور مدمقابل ہونے کی حیثیت میں ایک دوسرے کے غیر ہوتے ہیں، رقیب
  • اپنی ذات کے علاوہ دوسری ہستی، جو یکساں نہ ہوں، دوسرا، علاحدہ، جدا، اور
  • (تصوّف) کائنات جس میں حق بصورت اعیان و اکوان مستتر ہے، ذات ایزدی کے علاوہ ہر شے، غیراللہ، عالم کون، مرتبۂ ماسواااللہ تعالیٰ
  • اجنبی جیسا، غریب، انجان، نامانوس

فعل متعلق

  • دگرگوں، بدلا ہوا، خراب و خستہ
  • (بطور حرف نفی) مرکبات میں 'نا' کے معنی میں مستعمل، نا، بے، خلاف
  • بجز، سوا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of Gair

Noun, Masculine

  • another person, an outsider, a stranger, foreigner

    Example - Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki be-puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de

  • strange, foreign, alien
  • rival in love, another person, enemy
  • other, another
  • (Mysticism) the divine world

Adverb

  • altered, changed (for the worse )
  • making antonyms of words with which it is combined, non-, without, un-, in-, ir-, etc .
  • prep., adv., and neg.prefix, without, besides, except, other than, exclusively of, different from, contrary to, the reverse of

ग़ैर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने कुटुंब या समाज से बाहर का (व्यक्ति), जिसके साथ आत्मीयता का संबंध न हो, अनात्मीय, पराया, बेगाना, अजनबी, अनजान, दूसरा, जैसे: ग़ैर-इलाक़े या ग़ैर मुल्क का

    उदाहरण - तुम्हारा बाप ऐसा नादान नहीं है कि बे-पूछे तुम्हारा हाथ एक ग़ैर आदमी के हाथ में दे दे

  • एक प्रेमिका के कई चाहने वाले परस्पर विरोधी और प्रतिद्वंद्वी होने की स्थिती में एक दूसरे के ग़ैर होते हैं, प्रतिस्पर्धी, रक़ीब
  • अपने स्तित्व के अतिरिक्त कोई और, प्रस्तुत से भिन्न, कुछ और या कोई और, अन्य, दूसरा, और, विभिन्न, मुख़्तलिफ़, जैसे: ग़ैर-मौरूसी-मौरूसी से भिन्न
  • (सूफ़ीवाद) दैवी संसार, दिव्य लोक
  • अजनबी जैसा, ग़रीब, अंजान, नामानूस

क्रिया-विशेषण

غَیْر سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

مختلف طریقوں سے تلاش کیے جانے والے نتائج: کے اردو معانی غیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone