تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَفْس" کے متعقلہ نتائج

پَتِیل

چراغ کا فتیلہ یا بَتّی (فتیل بھی لکھا جاتا ہے)

پَتِیلَہ

ھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

پَتِیلی

پتیلا کی تصغیر، دیگچی

پَتِیل سوز

چراغدان، شمع دان، ڈیوٹ

پَتِیل روٹی

بہت پتلی اور چوڑی چکلی روٹی جو عام طور سے پلاؤ وغیرہ کی قاب پر ڈھکنے کے لیے پکائی جاتی ہے تاکہ چاول گرم اور نرم رہیں .

پَتِیل رَفُو

باریک اور جھرجھرے کپڑے کا چھدرا رفو .

پَتِیل کَپْڑا

جھرجھری بُناوٹ کا پتلا کپڑا .

پَتِیل بُنائی

ایسی بنائی جس میں تانے اور بانے کے تار بالکل برابر برابر نہ ہوں اور ان کے درمیان جگہ رہے ، چھدری باوٹ ، جِھرجِھری بُناوٹ .

پَتِیل گَردَنا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن لمبی اور پتلی ہو

پَتِیلی چاٹنا

finish off

اردو، انگلش اور ہندی میں غَفْس کے معانیدیکھیے

غَفْس

Gafsग़फ़्स

نیز : غَفْص

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

غَفْس کے اردو معانی

صفت

  • گھنا .
  • موٹا ، دبیز ، قوی .
  • موٹا، دبیز، گبز، قوی

Urdu meaning of Gafs

  • Roman
  • Urdu

  • ghunnaa
  • moTaa, dubaiz, qavii
  • moTaa, dubaiz, gabaz, qavii

English meaning of Gafs

Adjective

ग़फ़्स के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتِیل

چراغ کا فتیلہ یا بَتّی (فتیل بھی لکھا جاتا ہے)

پَتِیلَہ

ھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

پَتِیلی

پتیلا کی تصغیر، دیگچی

پَتِیل سوز

چراغدان، شمع دان، ڈیوٹ

پَتِیل روٹی

بہت پتلی اور چوڑی چکلی روٹی جو عام طور سے پلاؤ وغیرہ کی قاب پر ڈھکنے کے لیے پکائی جاتی ہے تاکہ چاول گرم اور نرم رہیں .

پَتِیل رَفُو

باریک اور جھرجھرے کپڑے کا چھدرا رفو .

پَتِیل کَپْڑا

جھرجھری بُناوٹ کا پتلا کپڑا .

پَتِیل بُنائی

ایسی بنائی جس میں تانے اور بانے کے تار بالکل برابر برابر نہ ہوں اور ان کے درمیان جگہ رہے ، چھدری باوٹ ، جِھرجِھری بُناوٹ .

پَتِیل گَردَنا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن لمبی اور پتلی ہو

پَتِیلی چاٹنا

finish off

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَفْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَفْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone