تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَفْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَفْلَت کے معانیدیکھیے
غَفْلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی
- لا پروائی، بے احتیاطی، بے پروائی، بے توجہی، عدم توجہی، بھول چوک
- اونگھ
- غنودگی، نیم خفتگی، نیند
وضاحتی ویڈیو
شعر
اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو
آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئے
واہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اگر غفلت سے باز آیا جفا کی
تلافی کی بھی ظالم نے تو کیا کی
English meaning of Gaflat
Noun, Feminine, Singular
- heedlessness, carelessness, thoughtlessness, inattention, oblivion, negligence, forgetfulness
- slumber, yawn
- unconsciousness, drowsiness, stupor, insensibility, a swoon
ग़फ़लत के हिंदी अर्थ
غَفْلَت کے مترادفات
غَفْلَت کے متضادات
غَفْلَت سے متعلق محاورے
غَفْلَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَفْلَت)
غَفْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔