تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس کے معانیدیکھیے
گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس
ga.e vichaare roze rahe, ek kam tiis•गए विचारे रोज़े रहे, एक कम तीस
ضرب المثل
گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس کے اردو معانی
- پہلا روزہ رکھ لیا تو باقی روزے آسان ہو جاتے ہیں، جب کوئی مشکل کام شروع کر دیا تو پھر اس کا پورا کرنا آسان ہو جاتا ہے
-
تیس میں سے ایک روزہ نکل گیا، باقی رہ گئے اُنتیس
مثال - پہلا روزہ گزرنے پر مذاقاً یا تسلیم کےلئے کہتے ہیں کہ ایک روزہ ختم ہوگیا، اب صرف انتیس رہ گئے۔
गए विचारे रोज़े रहे, एक कम तीस के हिंदी अर्थ
- पहला उपवास रख लिया तो बाक़ी उपवास आसान हो जाते हैं, जब कोई कठिन काम प्रारंभ कर दिया तो फिर उस का पूरा करना सरल हो जाता है
-
तीस में से एक रोज़ा निकल गया, उन्तीस रह गए
विशेष - मुसीबत कुछ कम तो हुई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس)
گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔