تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَدْرایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْرایا کے معانیدیکھیے
گَدْرایا کے اردو معانی
صفت
- جوانی میں بھرا ہوا، گداز (بدن کے لیے مخصوص)
شعر
جوبن اس کا گدرایا
رنگ چنر کا دھانی ہے
رسیلے ہونٹ گدرایا بدن اور چشم خوابیدہ
کوئی دیکھے اسے تو بے پیے سرشار ہو جائے
تن بھی کچھ گدرایا ہے اور قد بھی بڑھتا آتا ہے
کچھ کچھ حسن تو آیا ہے اور کچھ کچھ اور بھی آنا ہے
English meaning of gadraayaa
Adjective
- nearly developed (body), nearly ripe
गदराया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जवानी में भरा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَدْرایا)
گَدْرایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔