تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَدِیرِ خُم" کے متعقلہ نتائج

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

حُقُوقِ زَوجِیّت

ازدواجی حقوق

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَدِیرِ خُم کے معانیدیکھیے

غَدِیرِ خُم

Gadiir-e-KHumग़दीर-ए-ख़ुम

اصل: عربی

موضوعات: شیعہ اسلام

  • Roman
  • Urdu

غَدِیرِ خُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

Urdu meaning of Gadiir-e-KHum

  • Roman
  • Urdu

  • makke aur madiine ke daramyaan ek mauzaa ka naam Khum hai jahaa.n ek taalaab hai is nisbat se ye Giddiir Kham kahlaataa hai, jab rasuul Khudaa salaam haj se faariG ho kar madiine tashriif le ja rahe the to is jagah aapa.i ne qiyaam farmaayaa aur १८/ zii alahjaa ko hazrat alii ke mutaalliq irshaad farmaayaa ''man kun॒ta maulaahu fualiiXyu maula ha-e- (jis ko me.n mahbuub huu.n alii bhii is ko mahbuub honaa chaahi.e

English meaning of Gadiir-e-KHum

Noun, Masculine

  • a festival celebrated by the Imamiyah sect (Shia) on the 18th of zil-hijja

ग़दीर-ए-ख़ुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्का-मदीना के मध्य एक जगह का नाम 'ख़ुम' है जहाँ एक तालाब है इस कारण यह ग़दीर-ए-ख़ुम कहलाता है, जब पैग़म्बर मोहम्मद साहब हज करके मदीने जा रहे थे तो उस जगह आप ठहरे थे और ज़िल-हिज्जा की 18 तारीख़ को हज़रत अली के संबंध में कहा था "जिसको मैं प्यारा हूँ अली भी उसको प्यारा होना चाहिए"

غَدِیرِ خُم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

حُقُوقِ زَوجِیّت

ازدواجی حقوق

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَدِیرِ خُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَدِیرِ خُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone