تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَدِیرِ خُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَدِیرِ خُم کے معانیدیکھیے
غَدِیرِ خُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)
English meaning of Gadiir-e-KHum
Noun, Masculine
- a festival celebrated by the Imamiyah sect (Shia) on the 18th of zil-hijja
ग़दीर-ए-ख़ुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मक्का-मदीना के मध्य एक जगह का नाम 'ख़ुम' है जहाँ एक तालाब है इस कारण यह ग़दीर-ए-ख़ुम कहलाता है, जब पैग़म्बर मोहम्मद साहब हज करके मदीने जा रहे थे तो उस जगह आप ठहरे थे और ज़िल-हिज्जा की 18 तारीख़ को हज़रत अली के संबंध में कहा था "जिसको मैं प्यारा हूँ अली भी उसको प्यारा होना चाहिए"
غَدِیرِ خُم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَدِیرِ خُم)
غَدِیرِ خُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔