تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا کے معانیدیکھیے

گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا

gadhe ko halvaa khilaa kar laate.n khaanaaगधे को हलवा खिला कर लातें खाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا کے اردو معانی

  • بُروں کے ساتھ بھلائی کرکے بُرائی پانا، نقصان اُٹھانا، نادان اور بے وقوف کو سرچڑھا کر خِفّت اُٹھانا، نیک سلوک کرکے نقصان اٹھانا

Urdu meaning of gadhe ko halvaa khilaa kar laate.n khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • buro.n ke saath bhalaa.ii karke buraa.ii paana, nuqsaan uThaanaa, naadaan aur bevaquuf ko sar cha.Dhaa kar Khiffat uThaanaa, nek suluuk karke nuqsaan uThaanaa

English meaning of gadhe ko halvaa khilaa kar laate.n khaanaa

  • To feed an ass on dainties only to be kicked by him, to nurse a serpent.

गधे को हलवा खिला कर लातें खाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) बकरों के साथ भलाई करके बुराई पाना। नेक सुलूक करके नुक़्सान उठाना
  • बुरों के साथ भलाई कर के बुराई पाना, नुक़्सान उठाना, नादान और बेवक़ूफ़ को सर चढ़ा कर ख़िफ़्फ़त उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone