تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کو انْگوری باغ" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کو انْگوری باغ کے معانیدیکھیے

گَدھے کو انْگوری باغ

gadhe ko a.nguurii baaGगधे को अंगूरी बाग़

نیز : گَدھے کو انْگوری باغ (کی کیا قدر)

ضرب المثل

مادہ: گَدھے

Roman

گَدھے کو انْگوری باغ کے اردو معانی

  • نالائق کو بڑا کام، بیوقوف کو بڑا رتبہ، کم عقل کو بڑا درجہ
  • کسی انسان کو ایسی چیز دینا جس کے وہ لائق نہیں
  • بے وقوف کو اچھی چیز کی قدر نہیں ہوتی
  • نالائق کسی اچھی چیز کی آرزو کرے تو کہتے ہیں کہ تو اس لائق کہاں

Urdu meaning of gadhe ko a.nguurii baaG

Roman

  • naalaayaq ko ba.Daa kaam, bevaquuf ko ba.Daa rutbaa, kamaql ko ba.Daa darja
  • kisii insaan ko a.isii chiiz denaa jis ke vo laayaq nahii.n
  • bevaquuf ko achchhii chiiz kii qadar nahii.n hotii
  • naalaayaq kisii achchhii chiiz kii aarzuu kare to kahte hai.n ki to is laayaq kahaa.n

गधे को अंगूरी बाग़ के हिंदी अर्थ

  • अयोग्य को बड़ा काम, मूर्ख को बहुत प्रतिष्ठा, मूर्ख को बड़ा सम्मान
  • किसी मनुष्य को ऐसी वस्तु देना जिसके वह योग्य नहीं
  • मूर्खों के यहाँ अच्छी चीज़ का महत्व नहीं होता
  • अयोग्य व्यक्ति किसी अच्छी वस्तु की इच्छा करे तो कहते हैं कि तू इस के योग्य कहाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کو انْگوری باغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کو انْگوری باغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone