تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا کے معانیدیکھیے

گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا

gadhaa piiTe gho.Daa nahii.n hotaaगधा पीटे घोड़ा नहीं होता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا کے اردو معانی

  • بیوقوف کو ادب دینے سے سمجھ نہیں آتی، رذیل سے شریف نہیں ہوسکتا

Urdu meaning of gadhaa piiTe gho.Daa nahii.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf ko adab dene se samajh nahii.n aatii, raziil se shariif nahii.n hosaktaa

गधा पीटे घोड़ा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ को शिष्टता देने से समझ नहीं आती, कमीना से शरीफ़ नहीं हो सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone