تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڈّی " کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈّی کے معانیدیکھیے
گَڈّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل
- گاڑی
- تاش کے (۵۲) پتوں کا مجموعہ
- کاغذ کے دس دستوں کا مجموعہ (چوبیس کاغذ کا ایک دستہ ہوتا ہے)
- کرنسی نوٹ جو ایک جگہ تلے اوپر رکھے ہوں، ایک ہی قیمت کے نوٹ
- سونے یا چاندی کے ورقوں کی تھئی جو ڈھائی سو ورق کی ہوتی ہے
- پھولوں کی گڈی
English meaning of gaDDii
Noun, Feminine
- bundle, wad
- vehicle
- collection of 52 cards in the game
- bundle of money
- bouquets
गड्डी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काग़ज़ की तह, ताश के पत्तों का पैकेट, तरकारी का छोटा ढेर
- ढेर। समूह। गाँज। जैसे-आमों की गड्डी।।
- प्रायः एक ही आकार तथा प्रकार की वस्तुओं का क्रमशः ऊपर-तले रखा हुआ समूह। गंज। जैसे नये नोटों की गड्डी, ताश की गड्डी, पान की गड्डी आदि।
- ढेर; समूह
- एक पर एक रखी हुई वस्तुओं का समूह
- नोटों, ताश के पत्तों, पान के पत्तों आदि का ढेर।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڈّی )
گَڈّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔