تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَدائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَدائی کے معانیدیکھیے
گَدائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا
- فقیری، غریبی، مفلسی، محتاجی، غربت
صفت
- بھیک مانگنے ولا فقیر
شعر
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سے
اگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
بادشاہت دو جہاں کی بھی جو ہووے مجھ کو
تیرے کوچے کی گدائی سے نہ کھو دے مجھ کو
کاسۂ چشم لے کے جوں نرگس
ہم نے دیدار کی گدائی کی
गदाई के हिंदी अर्थ
گَدائی کے مترادفات
گَدائی کے متضادات
گَدائی کے قافیہ الفاظ
گَدائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَدائی)
گَدائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔