تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَدا" کے متعقلہ نتائج

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

غَدائِر

गुदीरा' का बहु., गुंधी हुई चोटियाँ।

غَدّارَہ

غدّار (رک) کی تانیث .

غَدّارانَہ

غدّار کی طرح ، غدّار جیسا .

غدّاری

غدار ہونے کی حالت و کیفیت، بغاوت، سرکشی، بدعہدی، بے وفائی، نمک حرامی

غُدَّہ

رک : غدود .

غُداف

काले और लंबे बाल, काला कौआ, बहुत परोंवाला गिद्ध।

غَدّار

باغی، مفسد

غُدَّۂِ نُخامِیَّہ

(طب) دماغ کے جڑ میں واقع ایک چھوٹا سا غدود جو سرخی مائل خاکی رنگ اور بیضوی شکل کا ہے (انگ : Pitvitary Gland) .

غُدَّۂ صَنَوبَری

(طب) مٹر کے برابر صنوبری شکل اور سرخ رنگ کا غدود جو دماغ کے اجسام رباعیہ کے اوپر اور بطنِ اوسط یا بطنِ سوم سے ملحق ہوتا ہے .

غُدَّہِ دَرَقِیَّہ

(طب) غدودِ درقیہ ، ڈھال کی شکل کی ایک گلٹی .

غُدَّۂ نَکَفِیَّہ

(طب) کان کے نیچے کا غدود ، یہ دو غدود ہوتے ہیں ، ہر ایک غدود کان کی لو کے نیچے اور سامنے واقع ہے اور تھوک پیدا کرتا ہے ، کنپھیر کی بیماری اسی غدود کے متورم ہونے سے ہوتی ہے۔ (انگ : Parotit Gland) .

غُدَّۂِ قُدّامِیَّہ

(طب) ایک چھوٹی سی سخت گلٹی جو قصیب کی جڑ میں مثانہ کے گردن کے سامنے واقع ہے ، پیشاب کی نالی اس میں سے گزرتی ہے اور اس گلٹی میں جو رطوبت پیدا ہوتی ہے اس کو مذی کہتے ہیں ، (انگ : Prostate Gland) .

نِزْد کُلوی غُدَّہ

(حیاتیات) ایک چھوٹا سا ہارمون زا غدود جو قشر اور مغز سے مرکب ہوتا ہے اور گردے سے پیوست ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَدا کے معانیدیکھیے

غَدا

Gadaaग़दा

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

غَدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنے والا دن، کل، فردا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

Urdu meaning of Gadaa

  • Roman
  • Urdu

  • aane vaala kal, fardaa

English meaning of Gadaa

Noun, Masculine

  • coming day, next day, tomorrow

ग़दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आने वाला दिन, कल, आगामी कल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

غَدائِر

गुदीरा' का बहु., गुंधी हुई चोटियाँ।

غَدّارَہ

غدّار (رک) کی تانیث .

غَدّارانَہ

غدّار کی طرح ، غدّار جیسا .

غدّاری

غدار ہونے کی حالت و کیفیت، بغاوت، سرکشی، بدعہدی، بے وفائی، نمک حرامی

غُدَّہ

رک : غدود .

غُداف

काले और लंबे बाल, काला कौआ, बहुत परोंवाला गिद्ध।

غَدّار

باغی، مفسد

غُدَّۂِ نُخامِیَّہ

(طب) دماغ کے جڑ میں واقع ایک چھوٹا سا غدود جو سرخی مائل خاکی رنگ اور بیضوی شکل کا ہے (انگ : Pitvitary Gland) .

غُدَّۂ صَنَوبَری

(طب) مٹر کے برابر صنوبری شکل اور سرخ رنگ کا غدود جو دماغ کے اجسام رباعیہ کے اوپر اور بطنِ اوسط یا بطنِ سوم سے ملحق ہوتا ہے .

غُدَّہِ دَرَقِیَّہ

(طب) غدودِ درقیہ ، ڈھال کی شکل کی ایک گلٹی .

غُدَّۂ نَکَفِیَّہ

(طب) کان کے نیچے کا غدود ، یہ دو غدود ہوتے ہیں ، ہر ایک غدود کان کی لو کے نیچے اور سامنے واقع ہے اور تھوک پیدا کرتا ہے ، کنپھیر کی بیماری اسی غدود کے متورم ہونے سے ہوتی ہے۔ (انگ : Parotit Gland) .

غُدَّۂِ قُدّامِیَّہ

(طب) ایک چھوٹی سی سخت گلٹی جو قصیب کی جڑ میں مثانہ کے گردن کے سامنے واقع ہے ، پیشاب کی نالی اس میں سے گزرتی ہے اور اس گلٹی میں جو رطوبت پیدا ہوتی ہے اس کو مذی کہتے ہیں ، (انگ : Prostate Gland) .

نِزْد کُلوی غُدَّہ

(حیاتیات) ایک چھوٹا سا ہارمون زا غدود جو قشر اور مغز سے مرکب ہوتا ہے اور گردے سے پیوست ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone