تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَبْغَب" کے متعقلہ نتائج

گَب گَب

وہ آواز جو نگلنے میں نکالی جائے ، گپ گپ .

گَب

حمل، گربھ

اردو، انگلش اور ہندی میں غَبْغَب کے معانیدیکھیے

غَبْغَب

GabGabग़बग़ब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: آواز

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غَبْغَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھوڑی کے نیچے کا لٹکا ہوا گوشت جو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، ٹھوڑی، زقن

    مثال ایک زن ماہ پارہ، یاقوت لب، سیم غبغب، نسترن بنا گوش، برقع پوش اٹھلاتی آئی

  • اونٹ کے حلق کی جگہ گلے کے اوپر بڑھے ہوئے بالوں کا گچھا
  • (تصوّف) لطفِ قہر آمیز کو کہتے ہیں کہ جو سالک کو چاہ نورانی صفات سے نکال کر چاہ ظلمانی ذات میں ڈالتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَب گَب

وہ آواز جو نگلنے میں نکالی جائے ، گپ گپ .

شعر

Urdu meaning of GabGab

  • Roman
  • Urdu

  • Tho.Dhii ke niiche ka laTkaa hu.a gosht jo Khuubsuurtii kii alaamat samjhaa jaataa hai, Tho.Dhii, zaqan
  • u.unT ke halaq kii jagah gale ke u.upar ba.Dhe hu.e baalo.n ka guchchhaa
  • (tasavvuph) lutph-e-qahr aamez ko kahte hai.n ki jo saalik ko chaah nuuraanii sifaat se nikaal kar chaah zulmaanii zaat Daaltaa huy

English meaning of GabGab

Noun, Masculine

  • dewlap, wattle (of a cock), double chin

    Example Ek zan-e-mh-para, yaqut-lab, seem-ghabghab, nastaran buna-gosh, burqa-posh ithlati aai

ग़बग़ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मांस जो ठोड़ी के नीचे होता है, ठोड़ी, चिबुक, जक़न

    उदाहरण एक ज़न-ए-माह-पारा (चाँद जैसी) याक़ूत लब (गुलाबी होंट), सीम ग़बग़ब (सुनहरी ठोड़ी), नस्तरन बुना-गोश (गुलाबी कर्णलता), बुर्क़ा-पोश इठलाती आई

  • ऊँट के हलक़ की जगह गले के ऊपर बढ़े हुए बालों का गुच्छा

غَبْغَب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَب گَب

وہ آواز جو نگلنے میں نکالی جائے ، گپ گپ .

گَب

حمل، گربھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَبْغَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَبْغَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone