تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَبَن" کے متعقلہ نتائج

ذَائِقَہ

لذت، مزہ، سواد

ذَائِقَہ پانا

لذت حاصل ہونا، لطف اندوز ہونا

ذَائِقَہ لینا

مزہ لینا، مزے کی چیز کھا کر لطف اٹھانا، چٹخارے بھرنا، لذّت حاصل کرنا

ذَائِقَہ مِلنا

لذّت پانا، لطف حاصل ہونا

ذَائِقَہ دار

مزے دار، لذیذ، خوش گوار

ذَائِقَہ فَہْم

مزے سے واقف، لذت آشنا، خوبی کی سوجھ بوجھ رکھنے والا

ذَائِقَہ دینا

مزہ دینا، لطف دینا

ذَائِقَہ کُھلْنا

مزہ معلوم ہوجانا ، لذت کا احساس ہو جانا.

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ اُٹھانا

مزہ لینا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ ٹَپَکْنا

مزے دار دکھائی دینا

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

ذَائِقَہ شَناس

وہ جو اچھے مزے کی شناخت کرنے میں ماہر ہو

ذَائِقَہ بَدَلْنا

لذت میں فرق آنا، مزے میں تبدیلی آنا

ذَائِقَہ پَڑْنا

واسطہ پڑنا ، شناسائی ہونا.

ذَائِقَہ کھو دینا

مزہ باقی نہ رکھنا، لذت مٹا دینا

ذَائِقَۂ اَصْلی

حقیقی لذت ، قدرتی مزہ.

ذَائِقَہ دُرُسْت کَرنا

ذائقے کی کمی کو پورا کرنا .

ذَائِقَۂِ تَلْقِینی

وہ ذائقہ جو عامل ، معمول پر طاری کر دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَبَن کے معانیدیکھیے

غَبَن

Gabanग़बन

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: غَبَنَ

غَبَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی سرکاری یا غیر سرکاری منتظم اعلیٰ یا کسی عہدہ دار کا سرکار یا اپنے مالک کا زر و مال اپنے کام میں لانے کے لیے بدعنوانی کر کے غیر قانونی طریقہ سے نکال لینا یا چوری کر لینا
  • کسی کے سپرد کئے ہوئے مال میں چوری
  • خرید و فروخت میں نقصان یا خسارہ، گول مال
  • خیانت، خورد بُرد، بددیانتی، گھپلا، گھوٹالا، ہیراپھیری
  • دھوکا، جعل سازی

شعر

English meaning of Gaban

Noun, Masculine

ग़बन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी अधिकारी अथवा सेवक द्वारा शासन अथवा स्वामी का धन अपने काम में लाने के लिए अनुचित रूप से तथा चोरी से निकाल या ले लेना
  • दूसरे का धन अनुचित रूप से हड़पना
  • माल के लेने-देने में घाटा, गोलमाल
  • बईमानी, घपला, घोटाला, धन की हेरा-फेरी
  • धोका, जालसाज़ी

غَبَن کے متضادات

غَبَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone