تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی" کے متعقلہ نتائج

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

نِیْند خَراب کَرنا

سوتے سے جگا دینا ؛ نیند میں خلل ڈالنا ؛ سونے نہ دینا ۔

سُولی پَر بھی نِیْند آتی ہے

سُولی پَر بھی نِیْند آ جاتی ہے

نیند بڑی سخت چیز ہے، خطرے کی جگہ میں بھی آ جاتی ہے

اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا

چین سے زندگی بسر کرنا، کسی کا پابند یا محتاج نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی کے معانیدیکھیے

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی

gaay na bachchhii nii.nd ve achchhiiगाय न बच्छी नींद वे अच्छी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی کے اردو معانی

  • جس کے پاس کچھ نہیں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی.

Urdu meaning of gaay na bachchhii nii.nd ve achchhii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke paas kuchh nahii.n use kuchh fikr nahii.n hotii

गाय न बच्छी नींद वे अच्छी के हिंदी अर्थ

  • जिस के पास कुछ नहीं उसे कुछ फ़िक्र नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

نِیْند خَراب کَرنا

سوتے سے جگا دینا ؛ نیند میں خلل ڈالنا ؛ سونے نہ دینا ۔

سُولی پَر بھی نِیْند آتی ہے

سُولی پَر بھی نِیْند آ جاتی ہے

نیند بڑی سخت چیز ہے، خطرے کی جگہ میں بھی آ جاتی ہے

اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا

چین سے زندگی بسر کرنا، کسی کا پابند یا محتاج نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone