تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاو خورد" کے متعقلہ نتائج

گاو خورد

نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

گاو خُورْد ہونا

be ruined or destroyed

وُہ دَفْتَر گاو خُورْد ہو گَیا

وہ کام ختم ہو گیا، (کسی امر کے قائم نہ رہنے کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں گاو خورد کے معانیدیکھیے

گاو خورد

gaav-khurdगाव-खुर्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: گاؤ مُکھ

  • Roman
  • Urdu

گاو خورد کے اردو معانی

صفت

  • نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

Urdu meaning of gaav-khurd

  • Roman
  • Urdu

  • niist-o-naabuud, tabaah-o-barbaad, zaa.e shuudaa, maliyaameT (umuuman honaa ke saath bataur muhaavara mustaamal

English meaning of gaav-khurd

Adjective

  • destroyed, ruinous, ruined

गाव-खुर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नष्ट, बरबाद, खुर्द बुर्द, ग़बन, अपहृत, ग़ायब, लापता, नष्ट-भ्रष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاو خورد

نیست و نابود، تباہ و برباد، ضائع شدہ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل)

گاو خُورْد ہونا

be ruined or destroyed

وُہ دَفْتَر گاو خُورْد ہو گَیا

وہ کام ختم ہو گیا، (کسی امر کے قائم نہ رہنے کے متعلق کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاو خورد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاو خورد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone