تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤُ گَھپ" کے متعقلہ نتائج

گاؤُ گَھپ

کھاؤ ، اُڑاؤ ؛ تغلب کرنے والا ، لوگوں کا مال کھا جانے والا ، فریبی ، دغا باز آدمی ؛ غبن ، تغلب ، خیانت ، تصرفِ بیجا.

گاؤُ گَھپ ہونا

گاؤ گھپ کرنا (رک) کا لازم ، ختم ہو جانا ، بے جا خرچ ہونا ، ضائع ہو جانا.

گاؤ گَھپ کَرنا

مال غائب کر دینا، غبن کرنا، تغلب کرنا

گاؤ گَھپُو

خوشامدی ؛ موہ لینے والا ؛ غبن کرنے والا ؛ دغا باز.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤُ گَھپ کے معانیدیکھیے

گاؤُ گَھپ

gaa.u-ghapगाउ-घप

  • Roman
  • Urdu

گاؤُ گَھپ کے اردو معانی

  • کھاؤ ، اُڑاؤ ؛ تغلب کرنے والا ، لوگوں کا مال کھا جانے والا ، فریبی ، دغا باز آدمی ؛ غبن ، تغلب ، خیانت ، تصرفِ بیجا.

Urdu meaning of gaa.u-ghap

  • Roman
  • Urdu

  • khaa.o, u.Daa.o ; taGallub karne vaala, logo.n ka maal kha jaane vaala, farebii, daGaabaaz aadamii ; Gaban, taGallub, Khiyaanat, tasarruf-e-bejaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاؤُ گَھپ

کھاؤ ، اُڑاؤ ؛ تغلب کرنے والا ، لوگوں کا مال کھا جانے والا ، فریبی ، دغا باز آدمی ؛ غبن ، تغلب ، خیانت ، تصرفِ بیجا.

گاؤُ گَھپ ہونا

گاؤ گھپ کرنا (رک) کا لازم ، ختم ہو جانا ، بے جا خرچ ہونا ، ضائع ہو جانا.

گاؤ گَھپ کَرنا

مال غائب کر دینا، غبن کرنا، تغلب کرنا

گاؤ گَھپُو

خوشامدی ؛ موہ لینے والا ؛ غبن کرنے والا ؛ دغا باز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤُ گَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤُ گَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone