تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غاشِیَہ بَرْدوش" کے متعقلہ نتائج

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

اردو، انگلش اور ہندی میں غاشِیَہ بَرْدوش کے معانیدیکھیے

غاشِیَہ بَرْدوش

Gaashiya-bardoshग़ाशिया-बरदोश

وزن : 212221

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

غاشِیَہ بَرْدوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس
  • معمولی خدمت گار، ادنیٰ نوکر
  • محکوم، مطیع، فرمانبردار، غلام

Urdu meaning of Gaashiya-bardosh

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ya ra.iis ke gho.De ke ziin posh ka kona paka.D kar chalne vaala naukar, saa.iis
  • maamuulii Khidamatgaar, adnaa naukar
  • mahkuum, mutiia, farmaambardaar, Gulaam

English meaning of Gaashiya-bardosh

Persian, Arabic - Adjective

ग़ाशिया-बरदोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • राजा या मंत्री के घोड़े के ज़ीनपोश (घोड़े के काठी के नीचे बिछाने वाला कपड़ा) का कोना पकड़ कर चलने वाला नौकर, सवारी के समय ज़ीनपोश लेकर चलने वाला, साईस
  • सामान्य सेवक, सामान्य नौकर
  • आदेश मानने वाला, आज्ञापालक, आज्ञाकारी, अनुयायी

غاشِیَہ بَرْدوش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غاشِیَہ بَرْدوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

غاشِیَہ بَرْدوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone