اردو، انگلش اور ہندی میں غار کے معانیدیکھیے
غار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمین کا کھوکھلا حصّہ، کھوکھلی جگہ، گڑھا
-
پہاڑوں یا ان کے دامن کا وہ خلا جو طبیعی عوامل کے سبب واقع ہو جاتا ہے، کھوہ، گپھا
مثال - بنی آدم (انسان) کا یوں لکھا ہے کہ جب تک یے تھوڑے تھے سدا حیوانوں کے ڈر سے بھاگ کر غاروں میں چھپتے
- گہرا زخم، گھاؤ پڑ جانا
- (نباتیات) پہاڑوں اور جنگلوں میں پیدا ہونے والا ایک درخت، اس کے پتے خوشبو دار ہوتے ہیں اس کی چھال، پتے اور پھل دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، اس کے پھل کو حب الغار کہتے ہیں
شعر
غار والوں کی طرح نکلا ہے وہ کمرے سے آج
اس کو اس دنیا کی تبدیلی کا اندازہ نہیں
وہ اہل کہف تھے جن کو ضیا ملی آخر
مرا یہ دور کہ اب تک اندھیرا غار میں ہے
بہت سے سانپ تھے اس غار کے دہانے پر
دل اس لئے بھی خزانہ شمار ہونے لگا
English meaning of Gaar
Noun, Masculine
- low or depressed land or ground (where water lies), hollow
-
cave, cavern, pit, hole, den or lair (of a wild beast), grotto
Example - Bani-Aadam (Insan) ka yun likha hai ki jab tak ye thode the sada haivanon ke dar se bhag kar gharon mein chhupte
- deep gash or wound
- (Botany) laurel tree, bay
ग़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गड्ढा, गुफा
- गहरा ज़ख्म, घाओ पड़ जाना,
- ज़मीन का खोखला हिस्सा, खोखली जगह
- गहरा गढ़ा, खड, गर्त, पहाड़ की कंदरा, जंतुओं के रहने का भीटा
- पहाड़ों और जंगलों में पदा होने वाला एक दरख़्त, इस के पत्ते ख़ुशबूदार होते हैं इस की छाल, पत्ते और फल दवा के तौर पर इस्तिमाल होते हैं, इस के फल को हुब्ब उल ग़ार कहते हैं
-
पहाड़ों या उसके तलहटी में वह जगह जो प्राकृतिक कारकों के कारण होती है, खोह, गुफा
उदाहरण - बनी-आदम (मनुष्य) का यूँ लिखा है कि जब तक ये थोड़े थे सदा हैवानों के डर से भाग कर ग़ारों में छुपते
غار کے مترادفات
غار کے قافیہ الفاظ
غار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غار)
غار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔