تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس" کے متعقلہ نتائج

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

جس بہو کی تعریف کرو وہ ڈوم کے ساتھ نِکل جاتی ہے

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس کے معانیدیکھیے

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

gaa.nTh khule na bahuriyaa Dehrasगाँठ खुले न बहुरिया डेहरस

نیز : گانٹھ کھلے نہ بہریا دُبرس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس کے اردو معانی

  • برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے
  • بہو انتی دبلی ہے کہ کنگن کی ایک گانٹھ نہیں کھول سکتی

Urdu meaning of gaa.nTh khule na bahuriyaa Dehras

  • Roman
  • Urdu

  • bure Khaavand kii biivii ko talaaq na ho to Duub jaatii hai
  • bahuu unnati dublii hai ki kangan kii ek gaanTh nahii.n khol saktii

गाँठ खुले न बहुरिया डेहरस के हिंदी अर्थ

  • बुरे पति की पत्नी को तलाक़ न हो तो डूब जाती है
  • बहू इतनी दुबली है कि कंकन की गाँठ भी नहीं खोल सकती

    विशेष हिंदुओं के यहाँ विवाह में एक नेग होता है, जिसमें वर-कन्या एक-दूसरे के हाथ में बंधे कंकन की गाँठ खोलते हैं, यह कंकन लाल धागे का होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

جس بہو کی تعریف کرو وہ ڈوم کے ساتھ نِکل جاتی ہے

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone