تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانسْنا" کے متعقلہ نتائج

گانسْنا

گھیرنا، احاطہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گانسْنا کے معانیدیکھیے

گانسْنا

gaa.nsnaaगाँसना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گانسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گھیرنا، احاطہ کرنا
  • پھنسانا، دبوچنا، جکڑنا
  • برمانا، آر پار سوراخ کرنا، پھوڑنا
  • (کشتی رانی) کشتی کی درز کو جس سے پانی اندر آئے بند کرنا، کشتی کے رساؤ کو روکنا
  • (طلیعہ) ایک خاص طریقہ سے رسّی میں گانٹھیں لگانا
  • سیخ پر چڑھانا، پرونا

Urdu meaning of gaa.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghernaa, ahaata karnaa
  • phansaanaa, dabochnaa, jaka.Dnaa
  • barmaaNaa, aar paar suuraaKh karnaa, pho.Dnaa
  • (kashtiiraanii) kshati kii darz ko jis se paanii andar aa.e band karnaa, kshati ke rasaa.o ko roknaa
  • (taliiah) ek Khaas tariiqa se rassii me.n gaanThe.n lagaanaa
  • siikh par cha.Dhaanaa, pironaa

English meaning of gaa.nsnaa

Transitive verb

  • surround, encompass, enclose
  • seize, capture, hold fast
  • perforate, bore

गाँसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छेद करके दो चीजों को एक में मिलाते हुए अच्छी तरह फंसाना, लगाना या सटाना।
  • हिन्दी ' गॅसना ' का सकर्मक रूप।
  • गूँथना
  • दो चीज़ों को एक में मिलाने के लिए अच्छी तरह फँसाना; सटाना
  • किसी चीज़ में नुकीली चीज़ या गाँसी घुसाना
  • सालना; छेदना
  • किसी को वश या शासन में करना
  • तेज़ी से दबोचना
  • किसी वस्तु को कसकर ठूँसना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانسْنا

گھیرنا، احاطہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone